گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے اہم سہولت کا اعلان
امارات کی ریاست ابوظبی کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے افراد اپنے زیر کفالت بھائیوں کو بھی اقامے میں شامل کر سکتے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کی حکومت کا کہنا ہے کہ جس طرح گولڈن اقامہ میں اہل و عیال اور والدین کو…
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کامیاب، سیریز میں 1-2 کی برتری
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 222 رنز کے ریکارڈ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد اور حیدر علی دہرے ہندسے میں بھی نہ…
ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس…
?لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=u-lqmq8Paeo
NewsEye | عمران خان اور رانا ثناء اللہ کے ایک دنیا کو چیلنج | ڈان نیوز | 23 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=F6Xol1BP-54
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف احترام | 23 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VWfSQAlusyg
جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں میونسپل چارجز ہائی کورٹ میں چیلنج کردیے
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے جمعے کے روز کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹلیٹی چارجز کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن ڈائر کرد ی ،پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ کے الیکٹرک کی ملی بھگت…
عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض فراہم کرنے والے عالمی…
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک مافیا کیخلاف ریفرنڈم، ہزاروں افراد نے اضافی بل مسترد کردیے
کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا۔بجلی کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس اور ٹی وی لائسنس فیس سمیت دیگر ٹیکسوں اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر اضافی…
سیاسی قیادت سیاسی مسائل مذاکرات سے حل کرے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سیاسی لیڈر شپ کو سیاسی مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ اکیلے تمام مسائل کوحل نہیں کر سکتی، سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ہی…
کیا ملک مائی کھانا جنگی کی فضا بنے جا رہی ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=alQoqopkQyA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | احسن اقبال عمران خان فی براس پاری | 23 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=5xLdEONyoPA
نیوز وائز | Aany Waly Saal Bhi Pakistan Ke Liye Selabi Tabahi Lasaktay Hai؟ | ڈان نیوز | 23 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=UjHbhKdfsWQ
فواد چوہدری نے خراب معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے حالیہ خراب ملکی معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد…
عمران خان سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کرسکتے تو خاموش رہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کرسکتے تو خاموش رہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں احسن اقبال نے کہا کہ سیلاب سے ہوئی تباہی دیکھ کر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی آنکھیں نم…
رانا ثناء اللّٰہ نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی تصدیق کردی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی تصدیق کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق اہم انکشاف کیا۔احتساب عدالت نے آمدن سے زائد…
پیٹرول، ڈیزل کی ڈی ریگولیشن پر کام شروع کردیا، چیئرمین اوگرا
چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی ڈی ریگولیشن کےلیے کام شروع کردیا ہے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر عبدالقادر کی زیر صدارت پارلمینٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں چیئرمین اوگرا نے شرکاء کو پیٹرول اور ڈیزل…
سندھ میں ڈینگی سے ایک اور مریض کا انتقال، 309 نئے مریض رپورٹ
سندھ میں ڈینگی کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ جس کے بعد اس بیماری سے ہونے والی اموات کی تعداد31 ہوگئی۔ کراچی سے محکمہ صحت سندھ کے مطابق جاں بحق شخص کا تعلق سندھ کے ضلع حیدرآباد سے ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں سندھ میں 309 افراد…
پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد سے لیسٹر میں جاری کشیدگی کم نہ ہوسکی
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کے بعد سے انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں جاری کشیدگی کم نہ ہوسکی۔بتایا جاتا ہے کہ مختلف علاقوں سے لیسٹر میں منتقل ہونے والے افراد خصوصاً خواتین خوف کا شکار ہیں۔لیسٹر سٹی کونسل کی واحد خاتون کونسلر مصباح…
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کا سامنا ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کا سامنا ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں جی 77 ممالک کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زیادہ لوگ…