جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ، چینی سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب پر پابندی

برطانوی حکومت نے سرکاری محکموں اور وزارتوں میں چین کے تیار کردہ سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے سے روک دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اولیور ڈؤڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کو درپیش کسی بھی سیکیورٹی رسک کے پیش نظر چینی ساختہ…

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے ہیں، دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

عمران خان نے رواں ہفتے میں نئے یوٹرنز کی لائن لگادی

سابق وزیراعظم عمران خان نے رواں ہفتے میں نئے یوٹرنز کی لائن لگادی، اس سلسلے میں جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں کچا چٹھا سامنے لایا گیا۔سابق وزیراعظم نے اپنی ایمنسٹی اسکیم کو غلطی قرار دے دیا جبکہ رئیل اسٹیٹ مافیا کو سب سے…

پیپلز پارٹی کے رکن ممتاز چانگ کی بہن کے گھر ڈاکوؤں کا حملہ

پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی بہن کے گھر پر مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا۔رپورٹس کے مطابق رحیم یار خان میں علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا…

36 سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی کینیڈین ٹیم بلیجیئم سے ہار گئی

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز دن کے آخری میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔36 برس بعد فٹ بال ورلڈ کپ میں کھیلنے والی کینیڈا کی ٹیم نے میچ میں شاندار کھیل ما مظاہرہ کیا، تاہم پنالٹی سمیت گول کرنے کے کئی اچھے مواقع ضائع بھی…

پنجاب، کے پی میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی مشترکہ کارروائی میں جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ، ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں کی جان بچانے والی جعلی ادویات کا ذخیرہ پکڑا گیا۔چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب اظہر جمال سیمی کے…

سوئٹزرلینڈ نے کمیرون کو ہرادیا، یوروگوئے اور جنوبی کوریا کا میچ برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ جی میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا جبکہ گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوئے کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ جی میں کھیلے گئے میچ میں سوئٹزرلینڈ کا مقابلہ کیمرون سے ہوا۔پہلے…

عمران کے ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، رانا ثناءاللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کا پٹر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، میں نے تو کہہ دیا ہے کہ معاملات کو میرٹ پر دیکھ کر فیصلہ کرلیں۔ علی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ…

آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی، الٹی گنتی شروع ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ نئے تعینات…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، صدر مملکت اور آرمی چیف کی شرکت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہونے والے عشائیے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شرکت کی، میزبان نے کرکٹ ٹیم سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوال بھی کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کی…

رونالڈو کی پرتگال کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، گھانا کو 2-3 سے شکست

فیفا ورلڈکپ 2022 میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال نے گھانا کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کردیا۔ قطر کے اسٹیڈیم 974 میں ہونے والا میچ انتہائی دلچسپ رہا جہاں پرتگال کے حصے میں 2-3 سے کامیابی آئی لیکن گھانا نے بھی عمدہ کھیل کا…

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر کو بھیج دی جائے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

امریکی محکمہ خارجہ نے اُمورِ فلسطین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے ہادی عمرو کو اُمورِ فلسطین کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ فلسطین کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہاں ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی امور کے لیے…

نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، متحدہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی و معاشی بحران میں افہام و تفہیم سے تعیناتی باعث اطمینان ہے۔ ایم کیو…

توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام منفی سیاست کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ان کا…