جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکن ائیرلائن کے مسافر نے جہاز کے عملے کو مکا رسید کر دیا

امریکن ائیر لائن میں سوار ایک مسافر نے جہاز کے عملے سے تلخ کلامی کے بعد ایک اہلکار کو مکا ماردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر کی جانب سے جہاز کے عملے کو مکا مارنے کا واقعہ امریکن ائیرلائن کی فلائٹ 377 میں پیش آیا۔جہاز نے میکسیکو میں…

اسلام آباد: ڈائریکٹر سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد

ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق عبدالقدیراسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے، ان کی لاش مارگلہ ٹاؤن میں واقع ان کے گھر سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر سیف سٹی…

اسپتال میں نماز پڑھنا جرم نہیں، بھارتی پولیس

بھارت کے ایک اسپتال میں خاتون کے نماز پڑھنے کے عمل کو غلط رنگ دینے کی کوشش بھارتی پولیس نے ناکام بنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال کے وارڈ کے باہر مریض کی تیماردار خاتون کی نماز پڑھنے کی ویڈیو واٹس ایپ…

پاکستان میں ڈینگی وباء کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ

محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی مزید بڑھنے اور وباء کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد درجہ حرارت کم ہو کر 26 سے 29 ڈگری اور نمی 60 فیصد رہے گی، یہ موسم ڈینگی لاروا کی…

شاہنواز دھانی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جہاں بابر اعظم اور محمد رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ کو دنیا بھر میں کرکٹرز اور شائقین سمیت دیگر…

ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر ریٹائر

ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر نے ٹینس کو الودع کہہ دیا، وہ نم آنکھوں کے ساتھ کورٹ سے رخصت ہوئے۔ ٹینس کے عظیم کھلاڑی اور 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈرر لیور کپ میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے، ان کے حریف سمجھے جانے…

مفتاح اور اسحاق ڈار ملکر یا لڑکر بھی معاشی حالات ٹھیک نہیں کرسکتے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار ملکر یا لڑ کر بھی معاشی حالات ٹھیک نہیں کر سکتے۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پیٹرول سستا اور پاکستان میں مہنگا ہو…

سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے، 81 فیصد پاکستانی

گیلپ پاکستان کے سروے میں 81 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کو قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، جس میں 80 فیصد لوگوں نے کہا کہ اس سے پہلے کبھی ایسا سیلاب نہیں آیا۔سروے میں…

فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر نڈال آبدیدہ

دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی  آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ بن گیا۔لندن…

پی ایچ ایف نے قومی کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کر دیے

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے 30 سے زائد کھلاڑیوں کے 5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کر دیے۔ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی رقم کھلاڑیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی…

جہانگیر ترین اور علیم خان نے عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا، حامد خان

تحریک انصاف کے بانی رکن اور ماہر قانون حامد خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ عمران خان کو پہلے ہی کہا تھا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان…