جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کے خوف میں رانا ثناء نفسیاتی مریض بن چکے، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خوف نفسیاتی مریض بن چکے ہیں۔انہوں نے…

قلندرز نے پی ایس ایل ٹرافی پبلک کردی، تصاویر لینے کیلئے فلڈ ریلیف فنڈ میں امداد دینا لازمی

سیلاب متاثرین کی مدد کےلیے قائم اخوت فاؤنڈیشن کے فلڈ ریلیف کیمپ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی، ٹرافی کے ساتھ جو شہری تصویر لے گا وہ 100 یا اس سے زائد روپے سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع کروائے گا۔لاہور کے لبرٹی…

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نوازنے سے متعلق اپنی پالیسی کے تحت نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافے کا اعلان…

شعیب اختر نے 90 کی دہائی میں کراچی میں گزارے دنوں کی تصویر شیئر کردی

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے 90 کی دہائی میں کراچی میں گزارے اپنے دنوں کی یادیں اور تصاویر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 22 سال قبل کراچی کے ساحل پر بنی اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے ان گزرے دنوں کی یادیں بھی شیئر کی…

متعدد عرب ممالک کی اہم عمارتوں پر سعودی پرچم کا رنگ چھایا رہا

متعدد عرب ممالک کی اہم عمارتیں اور سیاحتی مقامات سعودی پرچم کے رنگوں سے مزین کردیے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے 92ویں یوم الوطنی کی خوشی میں متعدد عرب ممالک نے شرکت کرتے ہوئے اپنی اہم عمارتوں اور سیاحتی مقامات پر سعودی…

جسٹس بابر ستار سے ٹوئٹر پر توہین عدالت سے متلعق سوال

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں سوال جواب سیشن کے دوران جسٹس بابر ستار سے ٹوئٹر پر توہین عدالت سے متلعق سوال کیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ قرآن میں بھی عورت کے احترام کا حکم دیا گیا ہے۔اسلام…

فوجداری نظام انصاف میں اسٹیک ہولڈرز باہمی روابط و استعداد کار بہتر بنائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ فوجداری نظام انصاف میں اسٹیک ہولڈرز باہمی روابط اور استعداد کار بہتر بنائیں، ریاستی اداروں اور عوام کو مل کر بڑھتی آبادی پر قابو پانا ہوگا، کائنات کا نظام توازن پر قائم ہے۔ جوڈیشل…

کیا ہم وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کرنے دیں گے؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کیا ہم وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کرنے دیں گے، یہ کوئی بنانا ری پبلک نہیں ہے، اگر کوئی مسلح جتھہ لایا تو اس سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی ہے۔خط کے متن میں کے مطابق خیبر پختونخوا سے فرنٹیئر…

اسلام آباد میں پولیس بھیجنے کا معاملہ: آئی جی کے پی کا چیف سیکریٹری کو خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس بھیجنے کے معاملے پر خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل( آئی جی)  معظم جاہ انصاری نے چیف سیکریٹری کو خط ارسال کر دیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس بھیجنے کا فیصلہ  صوبائی حکومت…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے  اہم ملاقات کریں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال، (ن) لیگ، پی ڈی ایم کی مجوزہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے  پر…

امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس آسکتے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کی شرط رکھ دی ہے۔اسلام آباد میں اکانومی بیٹ رپورٹر سے بات چیت میں عمران خان نے کہا کہ  امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی میں واپس…

ہم دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بچیوں کے1 ہزار اسکولوں پر حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں، مذاکرات کرنے کی کس نے منظوری دی؟ اسلام آباد میں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

برسلز: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف سیمینار

برسلز میں مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جارحیت کے خلاف ہونے والے سیمینار میں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ بھارتی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر جدوجہد جاری رہے گی اور وہ دنیا کے سامنے بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتے رہیں…