پاکستان میں سیلاب کی تباہی پر یورپی پارلیمنٹ میں بحث
یورپی پارلیمنٹ کی تین کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی۔ بحث کا اہتمام یورپی پارلیمنٹ کی ڈیولپمنٹ کمیٹی نے فارن افئیرز کمیٹی اور یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی سب کمیٹی کے…
سندھ میں رعایتی نرخوں پر آٹے کے فراہمی
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں آٹے کے رعایتی اسٹالز سے عوام کو آٹا فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ بھر میں 700 پوائنٹس پر رعایتی نرخوں پر آٹا آج سے دستیاب ہے۔شرجیل میمن کا کہنا…
اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ غیرشرعی قرار دیدیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کو غیرشرعی قرار دے دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے حقیقی مخنث کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرانس جینڈر افراد کے بارے میں ایکٹ…
72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ان کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے کہ شیخ رشید کی درخواست انتہائی…
چین نے مشکل وقت میں بھائی کی طرح پاکستان کی مدد کی، چینی وزارت خارجہ
ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ چین نے مشکل وقت میں پاکستان کی حقیقی دوست اور بھائی کی طرح مدد کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلابی صورتحال کے بعد سے ہی چین پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اب تک 40 کروڑ چینی…
?LIVE | وزیر اعظم شہباز شریف کی نیوز کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Rp8mqRkJses
ایران: مہسا امینی کے مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=iOtVjZ5HfwM
نیگلیریا فولیری سے موت کی شرح 98 فیصد، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماہرین
پاکستان میں پہلی مرتبہ جمیل الرحمٰن سینٹر فار جینوم ریسرچ اور جامعہ کراچی نے جامعہ کے شعبے بائیو کیمسٹری کے تعاون سے انسانی دماغ کھانے والے خطرناک امیبا ”نیگلیریا فولیری“ Naegleria fowleri کی جینو ٹائپنگ کی ہے۔نیگلیریا فولیری کے متاثرین…
24 گھنٹے میں پاکستانی قرض 1350 ارب کم ہوگیا، اسحاق ڈار
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کا قرض 1350 ارب کم ہوگیا ہے۔سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل رات پہنچا ہوں تو ڈالر…
ترکیہ: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر جاں بحق، دوسرا زخمی
ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبے مرسین میں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقے کے قریب بم پھٹنے سے ایک افسر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی اور…
برطانیہ میں کساد بازاری کے اثرات، شمالی انگلینڈ کا ڈان کاسٹر ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان
برطانیہ کی معیشت پر کساد بازاری کےاثرات کے باعث ڈان کاسٹر شیفلیڈ ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ایئرپورٹ کے بند ہونے سے 800 سے زائد ملازمین اکتوبر کے اختتام تک بےروزگار ہوجائیں گے۔ شمالی انگلینڈ…
صادق سنجرانی اور شیری رحمان میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ
سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور پی پی سینیٹر شیری رحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ایوان بالا کی رکنیت کی حلف برداری کے موقع پر چیئرمین سینیٹ نے ارکان کو چپ…
اسٹاک ایکسچینج: کاروبار میں تیزی، انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار میں تیزی رہی جہاں 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس بیچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 518 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 438 پوائنٹس کے…
جمشید دستی راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے
جمشید دستی کو راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق رکن اسمبلی جمشید دستی پر رقم کی خیانت کا الزام…
بھارت: ایک اور ہاسٹل میں لڑکیوں کی نامناسب تصاویر، ویڈیوز بنانے کا واقعہ
بھارت میں طالبات کی رازداری پاش پاش ہونے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، اس مرتبہ ریاست تامل ناڈو کے شہر مدھورائی میں ایک ہاسٹل میں موجود لڑکیوں کی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر بنانے اور انہیں شیئر کرنے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی…
مریم نواز نے مجھ سے سفارش کی نہ ہی فیور مانگی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھے سفارش کا نہیں کہا اور نہ ہی مجھ سے کوئی فیور مانگی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں شہباز شریف نے آڈیولیک کو اہم ترین معاملہ قرار دیا، اس سیکیورٹی خامی نے بڑا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1450 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار 450 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار…
'کیا آرمی چیف بولو اللہ ہو گیا ہے؟' صحافی کا اسحاق ڈار سے سوال | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qk_dJFVdoxU
سینیٹ اجلاس کے دوراں اپوزیشن کا شیدید اجتہاد | چور چور کے نارے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=e5Kh-aqb-48
'اسحاق ڈار کو محفوظ نہیں تو نہیں روکا آپ کا بھائی عمران خان روکے گا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Tpk9_SeaCqQ