جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹرانس جینڈر ایکٹ شرعی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس کا اجلاس ہوا، جس میں قرار دیا گیا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں مجموعی طورپر متعدد دفعات شرعی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی…

منی لانڈرنگ کیس، وفاق اور مونس الہیٰ کے وکلا کو تحریری دلائل دینے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما مونس الہٰی کے وکلاء کو بحث کےلیے 3 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔مونس الہٰی کی اپنے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ مقدمے کے اخراج کےلیے درخواست پر سماعت…

شہباز شریف، رانا ثناء تیاری کرلیں، میرا پلان بن رہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حقیقی آزادی کےلیے ساری قوم کو نکالنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں ایک قاتل رانا ثناء اللّٰہ بیٹھا ہے، جس بزدل…

پیٹرولیم مصنوعات 15روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں…

بھارت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، انہوں نے کہا کہ بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے…

ماڑی پور کے گودام پر چھاپہ، غیر ملکی پرانے ٹائروں کی بڑی کھیپ برآمد

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں گودام پر چھاپہ مار کر غیر ملکی پرانے ٹائروں کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی۔کلکٹر کسٹمز عثمان باجوہ کا کہنا ہے کہ اطلاع ملی تھی کراچی میں گاڑیوں کے ٹائروں کی اسمگلنگ کی جا رہی ہے جس پر ماڑی پوری سائٹ ایریا کے…

حکومتی، اپوزیشن سینیٹرز کے ایک دوسرے پر تنقیدی وار

سینیٹ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن سینیٹرز کے درمیان لفظ اشتہاری کا استعمال سامنے آیا ہے۔وزیر قانون سینیٹر اعظم تارڑ، پی ٹی آئی سینیٹر اور اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے ایک دوسرے پر کھل کر تنقیدی جملے کسے۔سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن سینیٹر…

ای سی بی کی انگلینڈ میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان اور بھارت کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کردی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) سے رابطہ کیا ہے۔ ای سی بی نے پیشکش کرتے…

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلیے بھرپور مدد پر سعودی قیادت اور عوام سے اظہار تشکر کیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد…

ہم نے ایشین ٹائیگر بننا تھا مگر ایشین بلی بھی نہیں بن سکے، پی ٹی آئی سینیٹرز

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت اور محسن عزیز نے حکومتی پالیسیوں اور اقدامات پر کھل کر تنقید کی۔شوکت ترین نے کہا کہ دنیا میں تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں اور یہ بڑھا رہے ہیں، انہیں اب لیوی کی مد میں 855 ارب…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شکور شاد کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی استعفیٰ منظوری کے خلاف درخواست پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد…

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال داخل

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ آصف زرداری کا معائنہ کر رہا…

’دنیا سے مانگنے میں ماہر‘ کے سوال پر شہباز شریف کا برجستہ جواب

وزیراعظم شہباز شریف سے نیوز کانفرنس کے دوران صحافی نے عمران خان کے جلسوں میں دکھائے جانے والے کلپ کا حوالہ دے کر سوال کیا۔صحافی نے شہباز شریف سے پوچھا کہ عمران خان ہر جلسے میں آپ کی کلپ دکھاتے ہیں کہ آپ دنیا سے مانگنے میں ماہر…