جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو وزیراعظم سعودی عرب مقرر ہونے پر عربی زبان میں مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم نے عربی زبان میں شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے پیغام جاری کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام میں لکھا…

اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

گزشتہ روز سینیٹ اور آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے جج کے روبرو کہا کہ عمران خان…

نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار، آج میچ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کرائے گئے ہیں اور وہ اب قدرے بہتر محسوس کررہے…

راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئے

راولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کھول دیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستوں کو بھی کھول دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے رش اور شہریوں کی آسانی کے لیے ٹی چوک روات کے راستے کھول…

ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد آج سے شاہی سوگ ختم

ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد آج سے شاہی سوگ ختم ہوگیا، بادشاہت کی سرکاری فرائض پر معمول کی واپسی شروع ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان اور ارکان نے سیاہ ماتمی لباس پہننا بھی ختم کردیا جبکہ سوگ ختم ہونے کے بعد شاہ چارلس کا نیا…

نسیم شاہ اچانک بیمار، اسپتال منتقل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبعیت ناساز، سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

بسمہ معروف ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پُرعزم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ایشیا کپ کے لیے بنگلا دیش روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ ٹیم نے ایونٹ کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔انہوں…

کاوئٹہ: کار پر فائرنگ، معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کی فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد جوائنٹ روڈ پر واقع ریلوے…

ایران: احتجاجی مظاہرے 40 شہروں میں پھیل گئے

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ہیں۔مغربی ذرائع کے مطابق مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے جبکہ 17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200…

امریکا کا پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان

امریکا نے فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور…

مریم نواز کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لیے…

کوئٹہ: CTD کی کارروائی میں 4 منشیات فروش ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 منشیات فروش ملزمان ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق اجتماعی قبر 9 سال پرانی ہے۔یوکرین کی جانب سے روس سے جنگ کے بعد دوبارہ قبضے میں لیے گئے شہر ازیوم سے 440 سے زائد لاشوں کی ایک…

راولپنڈی: شہید پائلٹ میجر محمد منیب افضل کی نماز جنازہ ادا

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید پائلٹ میجر محمد منیب افضل کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔شہید…