جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب، خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے

پنجاب اور خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فوری فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے کہا کہ وفاق نے پنجاب کو ابھی تک 176 ارب روپے کی ادائیگی نہیں کی۔محسن لغاری کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے…

شادی کو یاد گار بنانے کیلئے باراتیوں نے پورا جہاز بُک کروالیا

شادی کا موقع زندگی میں ایک بار ہی آتا ہے اس لے ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس موقعے کو یاد گار بنانے کے لیے بہتر سے بہتر انداز میں منائیں۔اگر ایسے میں بارات ایک شہر سے دوسرے شہر جائے تو نہ صرف شادی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے بلکہ مدتوں اس…

عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں عمران خان دباؤ میں آکر انہيں مذاکرات کی پیش کش کر رہےہیں ، دراصل عمران خان دونوں اسمبلیاں تحلیل کرنے سےپہلے انہیں وقت دے رہے…

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم اسی…

میانوالی یونیورسٹی کے وی سی کی صفائی والے سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

میانوالی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی صفائی پر مامور ورکر سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ کی صفائی ٹھیک سے نہ کرنے پر طلبہ کی موجودگی میں جمیدار سے بدسلوکی کی گئی۔میانوالی…

مری: ہوٹل میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے 3 افراد انتقال کرگئے

مری کے علاقے لوئرٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے جن میں سے تین انتقال کر گئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں نیم بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے چاروں افراد کو فوری طور پر…

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

مسلم لیگ کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج نےدعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کےلیےنوٹس جاری کردیئے۔شاہدخاقان عباسی نے شہبازگل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنےکی…

عمران خان کی پنجاب میں طلبہ یونینز کی فوری بحالی کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر اصغر زیدی نے جی سی یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا…

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گیند چمکانے کا نیا طریقہ دریافت

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز گیند چمکانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا گیا۔کرکٹ قوانین میں حال ہی میں گیند کو چمکانے کے لیے تھوک کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے بعد آج انگلینڈ کے بہت…

مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید کا انتقال، پارٹی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور سابق سینیٹر نجمہ حمید گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔اہل خانہ کے مطابق مرحومہ نجمہ حمید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں اتوار  4 دسمبر کو بعد نماز ظہر  ان کی رہائش میں ادا کی جائے گی۔نجمہ حمید رکن قومی…

آپ لوگ صرف پیٹ بھرنے کیلئے نوکری کرتے ہیں، عدالت ایس بی سی اے پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹ پر غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ صرف پیٹ بھرنے کے لیے نوکری کرتے ہیں۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں رفاہی پلاٹ پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں…

فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کو خط

پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔خط کے متن کے مطابق 3 نومبر کو درج کی گئی ایف آئی آر میں فضل الہٰی پولیس کو مطلوب ہیں، متعلقہ حکام کو ملزم کے کیس…