جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکش ایئرلائن کی استنبول، تھائی لینڈ پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ جانے والی پرواز کے مسافروں کے ہنگامے پر کپتان نے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ذرائع کے مطابق مسافروں کی شکایت پر…

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سعودی عرب، شیڈول جاری

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔دیگر 3 ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور کموروس شامل ہیں۔ویمن فٹبال ٹیم کی کوچ نے بتایا کہ ہمیں تیاری…

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف...اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سب پشیمان ہیں…

ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ مہم میں اب تک…

خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس چیئرمین عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی گئی۔پشاور میں ہونے والے اجلاس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ترجمان پی…

خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے خواجہ سراؤں کو کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا اعلان کیا۔بی آئی…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 63 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔اس حوالے سے ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے فارم 55 جاری کردیا۔وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے…

آپ سے ملک نہیں چل رہا، دونوں وزیر خزانہ آپس میں لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما فواد  چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ باہر سے آتے ہیں، ملک کو لوٹتے ہیں اور باہر چلے جاتے ہیں، آپ عوام میں بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے، الیکشن کیا لڑیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان کے 7 وکٹوں پر 499 رنز مکمل

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ آج تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز سے کیا اور دونوں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 66 اوورز تک پُر اعتماد…

سینیٹ کی نشست سے ایم کیوایم کے امیدوار دستبردار

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست پر پی پی امیدوار کے حق میں ایم کیوایم کے امیدوار دستبردار ہو گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست پر آج کاغذات نامزدگی واپس…

قطر: فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے 2 جنوبی کورین لڑکیوں کا انوکھا منصوبہ

فٹ بال کی شوقین دو کورین دوستوں نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 دیکھنے کے لیے ایک انوکھا لیکن بہترین منصوبہ کافی پہلے ہی تیار کرلیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راری اور ہاما نامی دو لڑکیوں نے جنوبی کوریا سے قطر کا رُخ صرف فٹ بال کا…

خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناء کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ…