جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولش کپتان پنالٹی پر گول نہ کرسکے، میکسیکو کیخلاف میچ ڈرا

فیفا ورلڈکپ 2022 میں گروپ سی میں میکسیکو کے گول کیپر گوئلیرمو اوچھاؤ نے پولش کپتان رابرٹ لیوینڈوسکی کا پنالٹی اسٹروک روک کر پولینڈ کو جیت سے محروم کردیا۔قطر کے 974 نامی اس منفرد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے…

پی ٹی آئی کا دھرنا، مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے راولپنڈی دھرنے کے معاملے پر مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کی قیادت نے 26 نومبر کے دھرنے سے متعلق عمران خان کو پلان بھجوایا…

سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد

سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔یہ تصویر کارتک آریان نے خود شیئر کی تھی جسے کاپی کرکے…

کوئٹہ: آرمی چیف اور یو اے ای کے سفیر نے کارڈیک سینٹر کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں شیخ محمد بن زید النہیان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کارڈیک سینٹر کا افتتاح کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر، گورنر بلوچستان اور چیف سیکریٹری بلوچستان بھی موجود تھے۔آرمی چیف…

مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہم نے پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت…

شہباز شریف، آصف زرداری ملاقات میں آرمی چیف تعیناتی کا معاملہ زیر غور آیا

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آیا۔آرمی چیف کی تقرری سے پہلے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اچانک وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔وزیراعظم نے آصف…

برطانیہ: جنوبی افریقی صدر، شاہ چارلس سوئم کے پہلے مہمان بن گئے

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم نے تاج پوشی کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی مہمان کا استقبال کیا۔جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا کی استقبالیہ پریڈ میں ایک ہزار سپاہی اور 230 گھوڑے شامل تھے۔شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے ہوٹل جا کر مہمان…

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کا سعودی عرب کی جیت پر پیغام

پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے بھی سعودی عرب کی فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی پر پیغام جاری کیا۔ سوشل میڈیا پر اس پیغام میں سعودی سفارتخانے نے ولی عہد محمد بن سلمان اور ٹیم کی ایڈیٹڈ تصویر شیئر کی۔ سعودی گیزیٹ نے سوشل…

دو کروڑ بچے اب بھی اسکولوں سے باہر ہیں، قومی ورکشاپ

برسوں کی کامیابیوں کے باوجود اسکول جانے کی عمر کے دو کروڑ (32 فیصد) بچے اب بھی اسکولوں سے باہر ہیں۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے قومی ورکشاپ سے کیا جس کا موضوع ’اسکول سے باہر بچوں کو مرکزی دھارے میں لانے کے راستے بنانا‘ تھا۔ورکشاپ کا…

ارجنٹینا کیخلاف تاریخی کامیابی، سعودی عرب میں کل کی چھٹی کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سعودی عرب میں کل چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے چھٹی کا اعلان کیا گیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ قومی ٹیم کی فیفا…

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہوگیا۔جیو نیوز نے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون…