جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

12 دنوں تک دائرے میں گھومنے والی بھیڑوں کا معمہ حل ہوگیا

چین کے ایک فارم میں کئی دنوں تک مسلسل ایک دائرے میں گھومنے والی بھیڑوں کی عجیب ویڈیو پر سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ معمہ حل ہوگیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے ایک سرکاری ادارے نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی تھی جس میں کئی…

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے معاملے پر کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ الیکشن…

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری پر شیخ رشید نے کیا کہا؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سمری آگئی، تمام نام شامل کر کے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا…

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز استنبول کے مشرق میں 170 کلو میٹر دور تھا۔کراچی…

شادی سے متعلق ٹوئٹ، شاداب خان نے حسن علی کو جواب دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے حسن علی کو شادی سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دے دیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر حسن علی اور بابر اعظم کی گفتگو کی تصویر وائرل ہونے کے بعد حسن علی نے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو جواب دیا تھا کہ…

نیوزی لینڈ کے تیسرے کرکٹر بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تیسرے کرکٹر مارٹن گپٹل بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ ہو گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ مارٹن گپٹل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل نے سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کرنے کی…

امریکا، سپریم کورٹ نے کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہاؤس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران ٹیکس گوشوارے جاری کرنے سے انکار کیا…

بچی سے زیادتی، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے

کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس میں 20 سے زائد مشکوک افراد کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کا کالنگ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی…

فٹ بال ورلڈ کپ: چوتھے روز 4 میچز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3…

فیصلے غلط ہوں گے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے توتلخیاں دور ہوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی…

نیویارک میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئی ہے۔ برف باری  کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی…