دورۂ پاکستان پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا شیف ساتھ لائے گی
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نےاگلے ماہ پاکستان کے دورے پر آنے کے لیے ایک شیف کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔کھیلوں کی خبروں کیلئے مشہور ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایک ذاتی شیف کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔رپورٹس…
حسن علی اور بابر اعظم کیا واقعی شاداب خان کی شادی پر گفتگو کررہے تھے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حسن علی کی گفتگو کرتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں بابر اعظم اور حسن علی کی ملاقات اور گفتگو کی تصویر پر مداح سوشل میڈیا پر ایک ہی سوال…
ٹوئٹر فرانس کے سربراہ نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا
ٹوئٹر کے فرانسیسی آپریشنز کے سربراہ ڈیمین وائل نے برطرفیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’اٹس اوور‘ ، ساتھی ہی انہوں نے اپنی فرانسیسی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جس کی قیادت وہ گزشتہ 7 سال سے کر رہے تھے۔انہوں نے…
چیئرمین سینیٹ کے استعفے، عدم اعتماد پر PTI سینیٹرز تقسیم
چیئرمین سینیٹ کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نہ دینے پر چیئرمین سینیٹ کو تحریک عدم اعتماد کا پیغام بھجوایا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین…
بھارت: میگھالیہ کے دیہاتیوں، آسامی اہلکاروں میں تصادم، 6 ہلاک
بھارتی ریاستوں آسام اور میگھالیہ کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔6 افراد کی ہلاکتوں کا واقعہ آج میگھالیہ کے مغربی ضلع جینتیا ہلز میں دونوں ریاستوں کے سرحدی علاقے میں میگھالیہ کے دیہاتیوں اور آسام پولیس کے…
آرمی چیف کی تیونتی سے متلق پی ایم ہاؤس مائی احمد ملاقت |4 PM| ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 22-11-2022
https://www.youtube.com/watch?v=YMdRi7OIs5U
سندھ پولیس کا لاجواب کارنامہ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hfrurdcY1SU
ٹیکسٹائل انڈسٹری کو شیڈڈ مالی بوہران کا سامنا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WtZWIBqeSnA
الیکشن کمیشن کا بارہ فیصل | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 22 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4I6-Xn-Ixsw
گیاروی جماعت کی کتاب پر پباندی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mlPDIgdD-kA
بلدیات الیکشن کی تاریخ کا الان | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Sprwsly7VJc
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی،…
عثمان بُزدار کی ضمانت خارج کی جائے: نیب
نیب نے لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بُزدار کی ہوٹل کو شراب کے لائسنس کے اجراء میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں دی گئی ضمانت کے خلاف درخواست دائر کر دی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے تحریری جواب میں…
عمران خان کی پھیلائی گئی بحرانی کیفیت رواں ہفتے ختم ہو جائیگی: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک عمران خان کی جانب سے ملک میں پھیلائی گئی بحرانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔جاری کیے گئے بیان میں شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جعلی لانگ مارچ غیر مؤثر ہو چکا اور…
ملتان: جدہ کے مسافر جوڑے سے سوا 2 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران جدہ کے مسافر جوڑے کے سامان سے سوا 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق ان کے عملے نے جدہ جانے والے مسافر جوڑےسے 2 اعشاریہ 200…
لاہور: گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائد
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل…
اسلام آباد کے بابو ہمارے فیصلے کر رہے ہیں، امتیاز شیخ کا شکوہ
سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بات نہیں سنتا، کسی میٹنگ میں نہیں بلایا جاتا۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ اسلام آباد کے بابو ہمارے فیصلے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پورے ملک کو چلانے والے کراچی کی…
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاکیس، احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ روز محفوظ کیا ہوا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد اس کیس پر اس عدالت کا…
پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ جہاں مسئلہ ہوگا وہیں سوال کیا جائے گا۔تحریک…
بھارت: ہریانہ کی لڑکی ویلج کونسل کی سب سے کم عمر سربراہ بن گئی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=OjOWuTGVmOU