جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے کے دوران فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق 3 سے 4 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ مقابلے کے دوران 2 دہشتگرد زخمی…

کراچی: نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان ٹینکرز اور ٹریلر ڈرائیورز سے بھتا وصول کررہے تھے۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان سے نقدی، اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد…

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری بار جرمانہ

وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں ایک بار پھر التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے…

پاکستانی کرکٹرز کا شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر دیگر کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی بیٹر شان مسعود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی کتنی غیر…

انگلینڈ کیخلاف چھٹا میچ کیوں ہارے، کپتان بابر اعظم نے وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا استعمال کیا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بنا۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے متعلق انہوں نے کہا کہ اندازہ یہی تھا کہ اچھا اسکور بنایا ہے،…

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب اسپتال میں داخل تھے۔مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور انکی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ ہیں۔انوکی…

بھارت میں رکشہ ڈرائیور نے سیاسی ’یو ٹرن‘ لے لیا

بھارت میں رکشہ ڈرائیور نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال سے ملاقات کے بعد یوٹرن لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم دنتانی نامی بھارتی رکشہ ڈرائیور اس وقت خبروں کی زینت بنا تھا جب اس نے 2 ہفتہ قبل اروند…

روس نے سلامتی کونسل میں پیش قرارداد ویٹو کردی

روس نے یوکرین کے 4 علاقے ضم کرنے کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں روسی اقدام کی مذمت اور یوکرین کی سرحدوں میں تبدیلی کو تسلیم نہ کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا…

کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا…

کراچی: فائر بریگیڈ آفس کے اندر فائرنگ، 2 ملازم جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی بلال چورنگی کے قریب فائر بریگیڈ آفس کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 2 ملازم جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، چوتھا ملازم جان بچا کر فرار ہوگیا۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔ واقعہ…

جیت کا پلیٹ فارم ٹیم کے بولرز نے سیٹ کیا، سالٹ

لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی جیت کے مرکزی کردار فل سالٹ کا کہنا تھا کہ وکٹ اتنی سیدھی نہیں تھی، انگلینڈ کی جیت کا پلیٹ فارم ٹیم کے بولرز نے سیٹ کیا تھا۔جیو نیوز کے سیگمنٹ گیم چینجر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے 26 سالہ…

ای سی سی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی کردی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 51 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ای سی سی اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔ جس میں ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے نفاذ کا فیصلہ کیا…

کیا سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کا تجربہ درست ثابت ہوا؟ شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے سوال کیا ہے کہ کیا سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کا تجربہ درست ثابت ہوا؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا خیال…