جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی…

ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں، ہم غلطیاں کر رہے ہیں، غلطیاں کریں گے، ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک میچ ونر نہیں، کئی ایک میچ…

خواتین ایشیاء کپ، پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی ہرا دیا

خواتین ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی 9 وکٹ سے ہرا دیا۔سلہٹ میں ملائشین ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 57 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عمیمہ سہیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میچ…

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے تحریکِ انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے لاہور میں ملاقات کی…

آڈیو لیکس: عمران خان کیخلاف کارروائی کی باضابطہ منظوری

وفاقی کابینہ کی جانب سے آڈیو لیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی…

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں شادی کی پیشکش

پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کے لیے ایک لڑکی اپنا پیغام پوسٹر پر لکھ کر اسٹیڈیم میں آ گئی۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران لڑکی نے اعظم خان کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کر دی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی…

عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی…

لودھراں: گھر میں آتشزدگی، باپ بیٹا جاں بحق

پنجاب کے شہر لودھراں کے برکت آرے والا بازار میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چولہے کا والو کھلارہ گیا تھا، ماچس جلائی تو آگ لگ گئی جس کے باعث باپ بیٹا جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کا یہ بھی…

نصیر آباد: CTD کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار شدید زخمی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت2 سی ٹی ڈی کے اہلکار شدید زخمی ہو…