'ایسا کیس پکا ہے کے راناسنا اللہ کو عمر قید ہونا ہے' | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=wzePoDNyoPA
پنجاب: احساس راشن پروگرام کی منظوری، آٹے، دال، گھی پر 40 فیصد تک رعایت
پنجاب کابینہ نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ احساس راشن پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہوں…
اسٹریٹ کرائمز کی لہر، کراچی پولیس کی 85 موبائلیں ضبط
کراچی میں ایک طرف اسٹریٹ کرائمز اور دیگر جرائم کا واویلا ہے تو دوسری طرف اعلیٰ پولیس حکام کی جانب سے صرف کراچی کے ایس ایچ اوز کے لیے ناپ تول کا اعشاری نظام نافذ کرتے ہوئے 85 پولیس موبائلیں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ضبط کرلی گئی…
اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری ہونا آخر ممکن کیسے ہو رہا ہے؟ اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے سوال اٹھایا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری ہونا آخر ممکن کیسے ہو رہا ہے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل آپ نے حکومتی نمائندوں کی پریس کانفرنس سنی، جس میں سب کچھ تھا…
کراچی اسٹریٹ کرائم، پولیس اور CPLC ڈیٹا میں بڑا فرق
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے پولیس اور سی پی ایل سی کے اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق سامنے آ گیا۔شہرِ قائد میں پولیس اور سی پی ایل سی کے اسٹریٹ کرائم ڈیٹا میں 50 ہزار کا واضح فرق دیکھنے میں آیا ہے۔کراچی میں شہری پولیس میں…
’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی پہنچ گئی
یورپی ممالک میں جاری ’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی کے قصبہ کارپی پہنچ گئی۔بانی ممبر اوورسیز اسپتال، معروف سماجی و کاروباری شخصیت اعتزاز اعظم، احسان، اسلم ساہی کی زیرِ صدارت اوورسیز اسپتال کے لیے شاندار فنڈ ریزنگ کی تقریب کا…
عمران نیازی کو عدالت سے اتوار کو بھی ضمانت مل گئی: شرجیل میمن
سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لیے بھی موجود ہو گی؟انہوں نے یہ…
شیخ رشید کیخلاف قبضہ کیس کی سماعت کرنیوالے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو ہٹا دیا گیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونِٹس پر قبضے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے والے راولپنڈی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان کو ہٹا دیا گیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی آصف خان کو…
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے…
سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست قدم ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست سمت میں قدم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائی گئی۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ…
مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آجائیں: عمران اسماعیل
سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آ جائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ مریم نواز قانون میں تبدیلی کر کے ابو کی…
برطانیہ: ولیم اور کیٹ سے نئے شاہی خطاب واپس لینے کیلئے پٹیشن کا آغاز
ملکہ الزبتھ دوم کے بڑے پوتے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیتھرین مڈلٹن کو شاہی خاندان کی روایت کے مطابق پرنس اور پرنسز آف ویلز کا خطاب ملنا کچھ برطانوی شہریوں کا پسند نہیں آیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شہزادہ ولیم اور…
چارسدہ: 8 سالہ بچی کے اغواء اور قتل کا ملزم گرفتار
چارسدہ کی تحصیل تنگی میں 8 سالہ بچی کو اغواء اور قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزم قوتِ گویائی اور قوتِ سماعت سے محروم ہے، اس نے اشاروں کی زبان میں اقرارِ جرم کیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزم کا تعلق افغانستان سے…
یونیورسٹی آف ہری پور میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
یونیورسٹی آف ہری پور میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی ملازمین کو الاؤنس کی غیر مجاز ادائیگیوں کی مد میں 5 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، ہاؤس رینٹ نہ کاٹنے پر خزانے کو 20 لاکھ روپے…
ایک تو جعلسازی کی، پھر سائفر ہی غائب کر دیا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک تو جعلسازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نہ جاؤں، اسی لیے سائفر ہی غائب کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے…
? لائیو | لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qF4Vp1MtqD0
? لائیو | احسن اقبال کی نارووال میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vRkAS1CsOlo
'حقیقی آزادی ناٹک تھا' | 2 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 02 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=joCeWD6Ih8E
'عمران خان کو گرفت کرنے کی فرمایش کی جری ہے' | 1 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 02 اکتوبر…
https://www.youtube.com/watch?v=w1Zw4cv7XMU