جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز اشرف سے سینئر رہنما PPP یورپ چوہدری فاروق کی اہم ملاقات

سابق وزیرِ اعظم و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر رہنما چوہدری فاروق احمد نے اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پارٹی کے یورپی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔توقع ہے کہ چوہدری فاروق احمد کو جلد ہی یورپ میں…

سائفر پر FIA کی تحقیقات مسترد کرتے ہیں: فرخ حبیب

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سائفر پر ایف آئی اے کی تحقیقات کو مسترد کرتے ہیں، سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے سائفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں، سائفر ایک حقیقت ہے جو ثابت ہوچکا ہے۔فیصل آباد میں پریس…

مراسلہ کہاں سے آیا، حقیقت قوم کے سامنے آ چکی ہے: شاہ محمود قریشی

سابق وزیرِ خارجہ اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ مراسلہ کہاں سے آیا، یہ حقیقت قوم کے سامنے آ چکی ہے، یہ معاملہ دوبارہ اٹھانے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…

کراچی میں گزشتہ روز مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجہ عمرخطاب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔کراچی میں ایس ایس پی سی ٹی ڈی زبیر نذیر اور راجہ عمر خطاب نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ گزشتہ روز کارروائی میں 2…

ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافے پر مداحوں کی مشکور ہیں۔ثانیہ مرزا کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 10 ملین ہو گئی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے…

امریکا: آرمی چیف کی سیکریٹری جنرل UN کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکا کے سرکاری دورے کے دوران اقوامِ متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر برائے سیکریٹری جنرل جنرل بیرامے ڈیوپ (سینیگال) سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی…

اوکاڑہ: نازیبا تصاویر وائرل ہونے پر خاتون کی خودکشی

صوبۂ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں نازیبا تصاویر وائرل ہونے پر خاتون نے خودکشی کر لی۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق 4 ملزمان نے خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کی تھیں، جن میں سے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اوکاڑہ پولیس نے بتایا ہے کہ دیگرملزمان کی…

کراچی سے 34 دن بعد ٹرین سروس جزوی بحال

سیلاب کی وجہ کراچی سے 34 دن بعد ٹرین سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق پہلی ٹرین رحمٰن بابا ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئی، رحمٰن بابا ایکسپریس براستہ فیصل آباد سے راولپنڈی پہنچے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ…

پرویز رشید کا عمران اور شاہ محمود کو سائفر سے متعلق طے کرنے کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر سے متعلق ایک بیان طے کرنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر دیے اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ شاہ محمود قریشی…

پنجاب: احساس راشن پروگرام کی منظوری، آٹے، دال، گھی پر 40 فیصد تک رعایت

پنجاب کابینہ نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ احساس راشن پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہوں…

اسٹریٹ کرائمز کی لہر، کراچی پولیس کی 85 موبائلیں ضبط

کراچی میں ایک طرف اسٹریٹ کرائمز اور دیگر جرائم کا واویلا ہے تو دوسری طرف اعلیٰ پولیس حکام کی جانب سے صرف کراچی کے ایس ایچ اوز کے لیے ناپ تول کا اعشاری نظام نافذ کرتے ہوئے 85 پولیس موبائلیں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ضبط کرلی گئی…

اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری ہونا آخر ممکن کیسے ہو رہا ہے؟ اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے سوال اٹھایا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری ہونا آخر ممکن کیسے ہو رہا ہے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل آپ نے حکومتی نمائندوں کی پریس کانفرنس سنی، جس میں سب کچھ تھا…

کراچی اسٹریٹ کرائم، پولیس اور CPLC ڈیٹا میں بڑا فرق

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے پولیس اور سی پی ایل سی کے اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق سامنے آ گیا۔شہرِ قائد میں پولیس اور سی پی ایل سی کے اسٹریٹ کرائم ڈیٹا میں 50 ہزار کا واضح فرق دیکھنے میں آیا ہے۔کراچی میں شہری پولیس میں…

’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی پہنچ گئی

یورپی ممالک میں جاری ’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی کے قصبہ کارپی پہنچ گئی۔بانی ممبر اوورسیز اسپتال، معروف سماجی و کاروباری شخصیت اعتزاز اعظم، احسان، اسلم ساہی کی زیرِ صدارت اوورسیز اسپتال کے لیے شاندار فنڈ ریزنگ کی تقریب کا…

عمران نیازی کو عدالت سے اتوار کو بھی ضمانت مل گئی: شرجیل میمن

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لیے بھی موجود ہو گی؟انہوں نے یہ…

شیخ رشید کیخلاف قبضہ کیس کی سماعت کرنیوالے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو ہٹا دیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونِٹس پر قبضے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے والے راولپنڈی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان کو ہٹا دیا گیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی آصف خان کو…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے…

سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست قدم ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست سمت میں قدم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائی گئی۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ…