جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ساتواں ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف

سات میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے…

برکینا فاسو میں فوجی بغاوت کا الزام، فرانسیسی مخالف غصے میں اضافہ

افریقی ملک برکینا فاسو میں دوسری فوجی بغاوت کا الزام فرانس پر لگانے کے بعد مقامی افراد میں فرانسیسی مخالف غصے میں اضافہ ہوگیا۔فرانس کی جانب سے بغاوت کے الزام کی تردید کے باوجود بھی برکینا فاسو میں فرانسیسی مخالف غصے نے ملک کو اپنی لپیٹ…

شیخ رشید کا بلاول بھٹو سے جلنا بنتا ہے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے جلنا بنتا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بلاول بھٹو کے خلاف بیان بازی کر کے شیخ رشید میڈیا میں زندہ رہنا چاہتے…

علیم خان کئی روز سے کردار کشی کر رہے ہیں، میاں اسلم اقبال

سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ علیم خان کئی روز سے میری کردار کشی کر رہے ہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے…

سینئر خاتون افسر پر نشے کی حالت میں تشدد، انفورسمنٹ افسر کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ کارپوریشن راوی زون کی سینئر خاتون افسر پر تشدد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق انفورسمنٹ انسپکٹر نے نشے کی حالت میں خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔پولیس نے ڈی ایم او آر پارس زبیر کی درخواست…

پوپ فرانسس کی یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

پوپ فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ روس یوکرین معاہدے میں اقلیتوں کے جائز قانونی…

انڈس ہائی وے: این 55 ایک ماہ بعد بھی آمد و رفت کیلئے بحال نہ ہوسکی

انڈس ہائی وے این 55 بارشوں اور سیلاب کے ایک ماہ بعد بھی آمد و رفت کے لیے بحال نہ ہوسکی۔ایک ماہ سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود انڈس ہائی وے این 55 دو مختلف مقامات پر اب بھی بند ہے۔داود میں سیلاب کی وجہ سے 50 سے زائد رابطہ سڑکیں زیر آب…

مریم نواز کی عمران خان کے بارے میں رائے بالکل درست ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کی عمران خان کے بارے میں رائے بالکل درست ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان خواتین کو کم تر مخلوق سمجھنے کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں۔انہوں…

پنوعاقل: سیلاب متاثرین نے خورشید شاہ کی گاڑی کو روک لیا

وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی گاڑی کو پنوعاقل میں سیلاب متاثرین نے روک لیا۔خورشید شاہ اپنے حلقے کے معائنے اور متاثرین سیلاب میں امدادی سامان کی تقسیم کے لیے پہنچے تھے، ان کی گاڑی کو متاثرین نے روک…

پولیس اہلکار سے بد تمیزی کرنے اور گریبان پکڑنے پر خاتون کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے اہلکار سے بد تمیزی کرنے اور گریبان پکڑنے پر خاتون کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور پولیس اہلکار کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ تھانہ کراچی کمپنی میں پیش آیا، پولیس…

19 گریڈ کے معطل ریلوے آفیسر کا پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے رویے پر استعفیٰ

پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے رویے پر 19 گریڈ کے معطل ریلوے آفیسر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔گریڈ 19 کے افسر طارق لطیف نے اپنا استعفیٰ چئیرمین ریلوے کو بھجوا دیا۔طارق لطیف نے کہا کہ 2001 میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے ریلوے…

ساتواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

سات میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 3-3 سے برابر ہے، آج کے میچ کی فاتح ٹیم ٹرافی کی حقدار ہوگی۔آخری ٹی ٹوئنٹی…

جرمنی کے نئے قونصل جنرل کراچی کے مداح نکلے، ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی کے لیے تعینات جرمنی کے نئے قونصل جنرل نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نئے سفارت کار ڈاکٹر روڈیگر لوٹز شہر قائد کے مداح نکلے۔ قونصل جنرل کراچی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کراچی…

کنگ چارلس کے مصر میں موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کنگ چارلس سوم مصر میں ہونے والے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس ’سی او پی 27‘ میں شرکت نہیں کریں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے کہ کنگ چارلس اگلے ماہ مصر میں منعقد ہونے والے موسمیاتی تبدیلی کے…