U Turn Kay Bawajood عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کہو گلی شکوے؟ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IQXie-RJd8M
انگلینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار آغاز، ایران کو 2-6 سے شکست
انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے اپنے پہلے میچ میں ہی ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنے ارادے ظاہر کردیے، گروپ بی کے اہم میچ میں انگلش ٹیم نے ایران کو 2-6 سے شکست دے دی۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے ابتدا سے ہی…
سکھر موٹروے کرپشن پر عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، مخدوم جمیل الزماں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مخدوم جمیل الزماں کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹروے کرپشن کیس پر انکوائری چل رہی ہے، عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، اس معاملے پر میں پریس کانفرنس کروں گا۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
فارمولا ون چیمپئن نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچے کی خواہش پوری کردی
خون کے سرطان میں مبتلا 17 سالہ حسنین ظفر نے گزشتہ روز فارمولا ون گرانڈ پری ریس کا فائنل دیکھا اور فارمولا ون ریس کے عالمی چیمپئن میکس ورسٹاپن سے ملاقات کی۔حسنین ظفر کی خواہش تھی کہ وہ ابوظبی میں منعقدہ فارمولا ون گراں پری ریس دیکھے اور…
شام میں زمینی کارروائیاں کرسکتے ہیں، ترک صدر طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم شام میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کرسکتے ہیں۔قطر سے ترکیہ پہنچنے پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ اس بارے میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ کارروائیاں صرف فضائی آپریشن تک محدود رہیں گی۔ان کا…
آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہوچکا ہے۔خواجہ آصف نے کہا…
لانڈھی میں کمسن بچی کا اغوا، زیادتی کے بعد قتل تحقیقات میں ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کمسن بچی کے اغوا، زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کے کیس میں ٹھوس پیش رفت نہ ہوسکی۔ مزید 7 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق مزید 7 مشکوک افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کر لیے گئے، مجموعی…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہو گئی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ لندن برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 75 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود رہا۔ گیس کی قیمت پانچ فیصد اضافے سے 6 ڈالر 60 سینٹس فی یونٹ پر موجود…
توشہ خانہ ریفرنس Mai Imran Khan Kay Khilaf Foujdari Karrawai Ka Aaghaz | بریکنگ نیوز | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=8e_mNkNcaUw
مبینہ بیٹی، نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی
اسلام آباد :عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر بروقت پیش…
آرمی چیف کے تقرر کا عمل شروع ہو گیا، وزیر دفاع
اسلام آباد:نئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل پیر سے شروع ہو گیا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزارتِ دفاع کی سمری وزیرِ اعظم آفس میں وصول کر لی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی…
نواز شریف 3 European Mumalik Ke Doray Per Rawana | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dQcmyW7Bsdo
3 بھائیوں کے قتیل بیٹے کو ولیدیں نہیں معاف کر دیا | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 21-11-2022
https://www.youtube.com/watch?v=juAV1URblGQ
آرمی چیف Kay Alwidai Doray | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 21 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=DCzHhvTSAPs
Pakistan Kausamyati Tabdeeli Kay Asrat Per Muawza Manzoor | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=T11YRKV-KFM
عمران خان 26 نومبر کو خود راولپنڈی آئیں گے، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان 26 نومبر کو خود راولپنڈی آئیں گے۔لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن پر اصرار ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران…
چین کا کروڑ پتی شخص مقروض ہونے کے بعد سڑکوں پر گرلڈ ساؤسیج بیچنے لگا
چین کے شہر ہانگزو کا ایک سابق کروڑ پتی شخص 46 ملین چینی یوآن (64 لاکھ امریکی ڈالرز) کا قرض لوٹانے کے لیے اسٹریٹ فوڈ اسٹالز پر گرلڈ ساؤسیج بیچنے لگا۔ اس شخص کی یہ کہانی مقامی اخبارات کی شہ سرخی بن گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چینی صوبے ژین…
کرسٹیانو رونالڈ نے شہرت کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
فٹبال کی دنیا کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال ورلڈ کپ قطر 2022ء کے آغاز سے قبل ہی شہرت کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے…
حارث رؤف آج بھی اپنے پرانے دوستوں کو یاد رکھتے ہیں، مزمل کاموکی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آج بھی اپنے پرانے دوستوں کو یاد رکھتے ہیں۔ اس بات کا اعتراف ان کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی مزمل کاموکی نے کیا۔مزمل کاموکی شارجہ میں ٹیپ بال چیمپئن شپ میں شرکت کی، جہاں ان کی قیادت میں…
وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، اس خط کے بارے میں جی ایچ کیو کو بتا دیا گیا ہے، دو تین روز میں تمام مرحلہ مکمل ہوجائے گا اور یہ ہیجان ختم ہوجائے گا۔قومی اسمبلی میں…