جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈالر کا زوال، پاکستانی روپے کا عروج آج بھی جاری

گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا…

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کے لیے…

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ

پاکستان کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کے ارکان پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کے 23 ارکان پہلے مرحلے میں پاکستان سے روانہ ہوئے ہیں۔مہمان ٹیم نے آخری میچ میں 67 رنز کے بھاری مارجن سے…

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی سے کراچی جرائم کا گڑھ بن گیا ہے، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی اور بے حسی کے باعث ملک کا سب سے بڑا شہر اور صوبائی دارلخلافہ مسائل کی آماجگاہ اور جرائم کا گڑھ بن گیا ہے، سڑکیں…

انگلش کرکٹرز نے پاکستان کیخلاف سیریز سے متعلق کیا کہا؟

انگلش کرکٹر بین ڈکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بہت شاندار رہی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بین ڈکٹ نے ٹیم کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ اپنے پیغام میں پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔انگلش بیٹر…

پڈعیدن کے 30 سے زائد گاؤں تاحال زیر آب

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے تحصیل پڈعیدن کے 30 سے زائد گاؤں سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ متاثرینِ سیلاب کا کہنا ہے کہ گاؤں سیلاب کے پانی کی گھرے میں ہیں ، ہم لوگ باہر نکل نہیں سکتے، سیلاب میں فصلیں ڈوب کر تباہ ہو چکی ہیں اور مویشی…

عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں، منظور وسان

مشیر زراعت منظور وسان  نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں، مجھے عمران خان کا مستقبل کہیں نظر نہیں آرہا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے…

عمرہ زائرین کو سعودیہ میں 3 ماہ تک قیام کی سہولت

عمرہ زائرین کے لیے خوش خبری آگئی، سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسک ’Nusuk ‘ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنا دیا…

امام الحق نے کرکٹ شائقین سے کیا درخواست کی؟

قومی کرکٹر ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے کرکٹ شائقین سے درخواست کی ہے کہ وہ کھلاڑیوں پر آوازیں نہ کسیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ آوازیں کسنے سے کھلاڑیوں کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔امام الحق کا…

پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک ہے، نیٹو

نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں سیکریٹری جنرل نیٹو کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے زریعے سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔اسکواڈ میں 16…

انجری سنجیدہ نہیں، احتیاطاً بیٹنگ کیلئے نہیں آیا، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ میری انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں، احتیاطاً بیٹنگ کے لیے نہیں آیا۔ پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شکست کے بعد جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انگلینڈ نے…

سندھ میں سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر

سندھ میں بنیادی سہولتوں سے محروم اور وبائی امراض میں گھِرے سیلاب متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔سیلاب کے بعد نصیر آباد اور نوشہرو فیروز میں ملیریا، گیسٹرو، ڈینگی اور دیگر امراض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔سندھ کے شہر جیکب آباد…

کراچی ڈینٹل کلینک فائرنگ: زخمی جوڑا کولکتہ سے پاکستان منتقل ہوا

کراچی میں صدر کے ڈینٹل کلینک میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے میاں بیوی قیام پاکستان کے بعد بھارتی شہر کولکتہ سے ہجرت کرکے کراچی منتقل ہوئے جنہیں زندگی بھر کیلئے پاکستانی قومی شناختی کارڈ جاری کیے جاچکے ہیں۔نادرا ذرائع کے مطابق رچرڈ ہونو…

مونس الہٰی اور دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا

مونس الہٰی اور بے نامی اداروں کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ چالان بینکنگ کورٹ میں جمع کروادیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے خاندان پر نائب قاصد محمد نواز کے ذریعے تہتر کروڑ…