جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی انتظامیہ اور اداروں کی پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام فیض آباد سے تبدیل کرکے علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب دھرنا دینا…

جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق فیصلہ سنا دیا

کراچی:الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق جماعت اسلامی و دیگر جماعتوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کروانے کا حکم جاری…

نئے آرمی چیف کا تقرر اگلے 48 گھنٹے کی بات ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر اگلے 48  گھنٹے کی بات ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو خواجہ محمد آصف نے کہا کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینئر افسران کے نام آجائيں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل…

اسرائیل، جاپان آزاد تجارتی معاہدے کیلئے اہم پیشرفت

اسرائیل اور جاپان نے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے ایک اہم پیشرفت کی ہے، دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر ایک تحقیقی گروپ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تحقیقاتی گروپ جاپان اور اسرائیل کے مابین معاشی شراکت داری کے…

شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کےلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور اُن کی مزاج پرسی کی۔دوران ملاقات شہباز شریف نے سابق صدر کی…

انڈونیشیا: مغربی جاوا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں گذشتہ روز آنے والے 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی، مرنے والوں میں بیشتر اسکول کے طلبا شامل ہیں۔انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے بعد ہر طرف تباہی کے آثار ہیں، جہاں ملبے تلے…

عمران کے اقتدار میں آنے کی بات بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے، فیصل کنڈی

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہے کہا کہ عمران خان کے اقتدار میں آنے کی بات بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ خان…

برطانیہ اگلے 10 سال میں تیل اور گیس کے دو ہزار کنویں بند کرے گا

برطانیہ اگلے 10 سال کے دوران سمندر میں موجود تیل اور گیس کے دو ہزار سے زائد کنویں بند کر دے گا۔برطانیہ کی آف شور انرجیز کا کہنا ہے کہ اس عمل پر تقریباً 20 ارب پاؤنڈ کے اخراجات آئیں گے۔ایسوسی ایشن کا تخمینہ ہے کہ نارتھ سی میں موجود 2100…

انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں، ہم نے ہی تو پاور میں آنا ہے، عمران خان کا دعویٰ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کار کا پاکستان پر اعتماد صرف الیکشن کرانے سے بحال ہوگا۔کراچی میں سیمینار سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ میں نے تو پاور میں آنا ہی ہے، انہیں…

فریال تالپور کا بےنظیر شہید ری ہیبلیٹیشن سینٹر لیاری کا دورہ

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور نے بےنظیر شہید ری ہیبلیٹیشن سینٹر ماڑی پور لیاری کا دورہ کیا۔ یہ سینٹر محکمہ صحت اور اے این ایف کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے اور اس میں نشے کے عادی افراد کا…

سعودی عرب کی ارجنٹائن کے خلاف کامیابی پر طاہر اشرفی کی شاہ سلمان کو مبارکباد

وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے سعودی عرب کی ٹیم کی جیت پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں طاہر محمود اشرفی نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے گروپ میچ میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم…

محمد بن سلمان ارجنٹینا کیخلاف سعودی عرب کی فتح پر خوشی سے نہال

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بھی فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ سعودی گزٹ نے سوشل میڈیا پر ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے…