جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم کردیا

اسلا آباد:خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا ہے۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت…

حرمین شریفین اتھارٹی کی جانب سے معمر افراد کی سہولت کیلئے پروگرام ’توقیر‘ کا آغاز

حرمین شریفین اتھارٹی نے معمر افراد کی سہولت کیلئے پروگرام ’توقیر‘ کا آغاز کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سربراہ حرمین شریفین امور شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے پروگرام کا افتتاح کیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق سماجی، رضاکارانہ اور…

سندھ میں حالیہ چھاپوں میں پکڑی جانے والی جان بچانے والی تمام دوائیں جعلی نکلیں، حکام محکمہ صحت

سندھ میں حالیہ چھاپوں میں پکڑی جانے والی جان بچانے والی تمام دوائیں جعلی نکلیں، نفسیاتی اور دماغی امراض کی دوائیں بھی جعلی نکلیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ چند جان بچانے والی اینٹی بائیوٹک دواؤں میں کیلشیئم کاربونیٹ یا چاک…

ملک اور صوبے میں پی ٹی آئی کا مقابلہ ناممکن بن چکا ہے، محمود خان کا دعویٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک اور صوبے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ ناممکن بن چکا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور میں آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ولیج اور نیبر ہوڈ…

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑدیے، پی سی بی مالا مال

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑ دیے۔ کراچی کے بعد لاہور کے میچز نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مالا مال کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں ہونے والے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں 63…

عام سا چینی گلدان 80 لاکھ یورو میں فروخت

فرانس میں ایک عام سے چینی گلدان کی نیلامی ہوئی، جس کا تخمینہ 2 ہزار پاؤنڈ لگایا گیا تھا لیکن یہ گلدان 80 لاکھ یورو میں فروخت ہوا کیونکہ خریداروں کا خیال تھا کہ یہ 18ویں صدی کا نایاب گلدان ہے۔پیرس میں نیلامی کرنے والے اس وقت حیران رہ گئے…

سینیٹ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل نو کا بل منظور

سینیٹ اجلاس میں آج پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل نو کا بل منظور کر لیا گیا، جس کے تحت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دی جائے گی۔ اس کونسل میں وزیراعظم کے نامزد کردہ تین سول سوسائٹی کے ممبران شامل ہوں گے۔ بل کے تحت ایک…

جنگ عظیم دوئم کے نقصانات کی تلافی کی جائے، پولینڈ کا جرمنی سے مطالبہ

پولینڈ کے وزیر خارجہ زبیگینیو راؤ نے جنگ عظیم دوئم میں ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے جرمنی کو سفارتی نوٹ لکھ دیا، یہ نوٹ پولینڈ کی طرف سے تلافی کا باقاعدہ مطالبہ ہے۔پولینڈ کی حکمران جماعت نے تخمینہ لگایا تھا کہ جرمنی کی طرف پولینڈ کی…

ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، 1 فیصد لوگ ملک کنٹرول کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، ایک فیصد لوگ ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 2 بلین ڈالرز کے موبائل فونز آتے ہیں جبکہ ہماری ٹوٹل ایکسپورٹ 30 بلین…

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کا گاؤں ’یوٹیوب ویلیج‘ بن گیا

بھارت کی مشرقی ریاست چھتیس گڑھ کا ایک گاؤں تلسی دنیا بھر میں یوٹیوب ویلیج کے نام سے جانا جانے لگا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس گاؤں کی ایک تہائی آبادی بطور پیشہ ویڈیوز بناکر یوٹیوب پر لوڈ کردیتی ہے۔ آن لائن ویڈیو مواد اب پہلے سے کہیں…

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی مدد کا ریئل ٹائم ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ریئل ٹائم ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کا افتتاح کرنے سے انکار کردیا۔سیلاب متاثرین کی امداد کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے لیےڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم…

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سندھ حکومت نےالیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

سندھ حکومت نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر بلدیاتی انتخابات کروانے سے معذرت ظاہر کردی۔اس بار سندھ حکومت نے سندھ پولیس کے اس خط کو جواز بنایا ہے، جس میں محکمۂ داخلہ سے کہا گیا تھا کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی فراہم نہیں…

نامور صحافی زوار حسن انتقال کرگئے

نامور صحافی زوار حسن 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ زوار حسن، جن کا صحافتی کیریئر اسپورٹس رپورٹر اور ادارتی مصنف سے لے کر ٹریول میگزین اور منیجر عوامی امور تک پھیلا ہوا تھا، اپنی 97ویں وی سالگرہ سے چار ماہ قبل جہانی فانی سے کوچ کرگئے۔ …