گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف
گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف بڑھنے لگا، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2800 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کیا، مگر پھر امدادی قیمت 4 ہزار روپے من کردی۔انہوں نے کہا کہ اس طرح…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے حکومت سے چینی کی برآمد پر مذاکرات
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کرکے چینی کی برآمد پر مذاکرات کئے۔رپورٹس کے مطابق حکومت اور ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار میں فرق سامنے آگیا ہے جس پر حکومت نے چینی کے اضافی ذخائر کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ…
سیاسی ہو یقینی اور موشی بد حالی | سندھ میں عربوں کا گھپلا | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RNK9iLOrO6c
چوہے کو موسیقی کی طرف مائل کرتے ہوئے دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8fmN2zAD0R4
آئی ایس پی آر نہیں تصدیق کردی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l11XH4iJSvM
شہباز شریف کا دورۂ ترکیہ کہتے ہیں Mutaliq Ahem Khabar | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 نومبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=wiPZmRv7ovQ
آرمی چیف کی طینتی، معاملا سپریم کورٹ جا سکتا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Xzsqb6AFkCE
Baghair Summary آرمی چیف کی Tayeenai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Gz-lzeLshWc
نئے آرمی چیف سے نہیں استحکام صرف الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آئے، نئے آرمی چیف کی آمد سے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام اُس وقت تک نہیں آئے…
سعودی عرب سے شکست کے بعد میسی نے کیا کہا؟
فیفا ورلڈکپ 2022 میں نسبتاً کمزور ٹیم سعودی عرب سے شکست کے بعد ارجنٹینا کے کپتان لائیونل میسی نے اپنے جذبات اور آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔میچ کے بعد گفتگو کے دوران لائیونل میسی کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا دھچکا ہے، ایک شکست جو تکلیف…
حیدر آباد کے تاجر کا مبینہ اغوا، کراچی سے سی ٹی ڈی کا افسر گرفتار
حیدرآباد سے تاجر ساگر کمار کے مبینہ اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے ٹیرر فنانسنگ یونٹ کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پولیس اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم نے گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب سے انسپکٹر جاوید شیخ کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق…
آسٹریلیا: خواتین سے زیادتی کے ملزم کی موت کے بعد شناخت
آسٹریلیا میں خواتین سے زیادتی کرنے والے ملزم کو اس کی موت کے 7 ماہ بعد شناخت کرلیا گیا۔ملزم کو ڈی این اے ٹیکنالوجی کی مدد سے شناخت کیا گیا، 66 سالہ ملزم نے 30 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔آسٹریلوی پولیس نے سالوں کی…
آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری تیار، 6 نام شامل
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری تیار کرلی گئی، کسی بھی وقت وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوجائے گی۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سمری میں 6 سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام ہیں۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے…
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک جوان شہید
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں ہوا جس میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ حوالدار عمر…
جنرل ندیم رضا کا ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے الوداعی ملاقات کی۔جنرل ندیم…
وزیراعظم ہاؤس کو تاحال سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان پر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ انشاء اللّٰہ سمری کی پرائم منسٹر آفس میں وصولی کی تصدیق وقت پر کی جائے گی۔جیو نیوز…
بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے۔رابطہ کمیٹی کے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے بعد متحدہ رہنماؤں وسیم اختر اور خواجہ اظہار نے میڈیا سے…
پولش کپتان پنالٹی پر گول نہ کرسکے، میکسیکو کیخلاف میچ ڈرا
فیفا ورلڈکپ 2022 میں گروپ سی میں میکسیکو کے گول کیپر گوئلیرمو اوچھاؤ نے پولش کپتان رابرٹ لیوینڈوسکی کا پنالٹی اسٹروک روک کر پولینڈ کو جیت سے محروم کردیا۔قطر کے 974 نامی اس منفرد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے…
پی ٹی آئی کا دھرنا، مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے راولپنڈی دھرنے کے معاملے پر مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کی قیادت نے 26 نومبر کے دھرنے سے متعلق عمران خان کو پلان بھجوایا…
سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد
سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔یہ تصویر کارتک آریان نے خود شیئر کی تھی جسے کاپی کرکے…