جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان کی پچ پنڈی جیسی نہ ہو، ٹیم منیجمنٹ سر جوڑ کر بیٹھ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔پچ کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم منیجمنٹ مصروف عمل نظر آئی جبکہ چیف سلیکٹر محمد وسیم اور ندیم خان بھی منیجمنٹ کے ساتھ…

شاہ چارلس پر ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش

شاہ چارلس سوم پر ایک بار پھر انڈہ پھینکنے کی کوشش کی گئی لیکن انڈہ انہیں نہیں لگا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک ماہ کے دوران شاہ چارلس سوم پر انڈہ پھینکنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ چارلس پر انڈہ پھینکنے…

کراچی میں 24 کروڑ کی کمیٹی، مرکزی خاتون گھر چھوڑ گئی

کراچی میں 24 کروڑ کمیٹی اسکینڈل کی مرکزی خاتون اپنا گھر چھوڑ گئی اور فون بھی بند کر دیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر پیغام میں رقم کا تقاضہ کرنے والوں کو غنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ غنڈا عناصر ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں، حفاظت کے لیے گھر تبدیل…

آنند مہندرا نے جاپانی ٹیم مینجر کی تعریفوں کے پُل کیوں باندھ دیئے؟

بھارت کے معارف صنعت کار آنند مہندرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے جاپان بمقابلہ کروشیا کے میچ سے دل کو چھولینے والے منظر پر مبنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جاپانیوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے…

پنجاب کابینہ میں توسیع، عمران خان کا اظہار لاعلمی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کابینہ میں توسیع کے معاملے پر لاعلمی کا اظہار کردیا۔سینئر رہنما نے عمران خان سے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ آج پنجاب کابینہ میں توسیع ہوئی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ ذرائع کے…

اسپین کو ہرانے کے بعد اشرف حکیمی اور والدہ کے جذبات انٹرنیٹ پر وائرل

منگل کو فیفا ورلڈ کپ میں اسپین اور مراکش کے میچ میں  120 منٹ گزرنے کے بعد جو کچھ ہوا وہ انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے۔دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں مراکش اور اسپین کی ٹیمیں مقررہ 90 منٹ اور 2…

ثابت کرکے دکھائیں کہ الیکشن کمیشن نے کبھی EVM کی مخالفت کی ہو، سکندر سلطان راجا

چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ چینلنج ہے کہ ثابت کر کے دکھا دیں کہ الیکشن کمیشن نے کبھی ای وی ایم کی مخالفت کی ہو۔الیکشن کمیشن میں ’ووٹرز کا قومی دن‘ کے عنوان سے مرکزی تقریب ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر سمیت…

فیفا ورلڈ کپ: مراکش نے کوارٹر فائنل میں رسائی پر فلسطینی جھنڈے لہرا کر جشن منایا

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد مراکش کے کھلاڑیوں نے فٹبال گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرا دیے۔ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش نے اسپین کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل…

مراکش فٹبالرز نے پینلٹی شوٹ آؤٹ سے پہلے کون سی سورۃ پڑھی؟

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں مراکش پہلی مرتبہ ٹاپ 8 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا جب اس نے گزشتہ روز اسپین کو پنالٹی ککس پر 0-3 سے شکست دی۔میچ کے آخری لمحات میں مراکش فٹبالرز نے پینلٹی شوٹ آؤٹ سے پہلے سورۃ الفاتحہ پڑھی اور جیت کے بعد…

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف رضویہ سوسائٹی اور سرجانی ٹاؤن تھانوں میں شہریوں نے مقدمات درج کرائے ہیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ سرجانی ٹاؤن…

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی، فیاض چوہان

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ  نوازشریف اور عمران خان کے فیصلوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے، عقل کے اندھے…

شہباز گِل کی صحت اب کیسی ہے؟

گزشتہ شب لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔شہباز گِل کی صحت سے متعلق پر اب ایم ایس سروسز اسپتال ڈاکٹر بشیر نے جیو نیوز سے گفتگو کے…