جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولیس افسران کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…

کراچی، پولیس اہلکار کے قتل کےمفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کیلئے قانونی عمل شروع

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے لکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی…

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔پی ٹی آئی کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو…

ناروے کا ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستان پہنچ گیا

ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ نے ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستان پہنچ کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کوک اسٹوڈیو نے انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے صارفین کو آگاہ کیا کہ ’کوئیک اسٹائل‘ ڈانسر گروپ پاکستان…

بھارت، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے پولیس کو فون پر اطلاع دے دی

بھارت کے شہر دہلی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو قتل کر کے پولیس کو فون پر اطلاع دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے بتایا کہ اس نے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا، جس کے بعد پولیس نے گھر پہنچ کر ملزم کو گرفتار…

سندھ ہائیکورٹ کا KMC کی کارکردگی پر اظہار برہمی

سندھ ہائی کورٹ نے جہانگیر پارک کے، کے ایم سی ملازمین کو متبادل کوارٹرز دینے کے کیس میں کے ایم سی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سماعت کے دوران جسٹس ندیم اختر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی کی اپنی اندرونی حالت کون ٹھیک کرے گا،…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمے میں سابق وزیرٍِ اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سینئر ڈین ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت کے مطابق ان کی تقرری تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک ہوگی۔جبکہ وزارت تعلیم…

طویل العمر کتے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق کتے کی عمر 22 سال اور 2 ماہ…

ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم نیلے آسمان تلے ’ریلیکس‘ کرنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر فوراً ہی مداحوں کو پسند آگئی۔ بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیلے آسمان کے نیچے آرام۔کپتان کی اس تصویر کو ٹوئٹر پر کچھ ہی…

توشہ خانہ: عمران خان کی نااہلی چیلنج، فل بینچ کی تشکیل

لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔بینچ کے دیگر…

رحیم یارخان: ختنہ کے بعد بچے کی ہلاکت، والد کا حجام کیخلاف کارروائی سے انکار

رحیم یار خان کے علاقے چک نمبر 79 میں ختنہ کے بعد بچے کی ہلاکت کے معاملے پر بچے کے والد نے حجام کے خلاف قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والد نے حجام کے خلاف قانونی کارروائی سے منع کر دیا ہے.پولیس نے بتایا…

عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے ٹیلی تھون، ثانیہ نشتر کی وضاحت

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے کیے گئے ٹیلی تھون کے معاملے پر تحریکِ انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر نے وضاحت پیش کی ہے۔تحریکِ انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر کا جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان نے…

کراچی، بچی سے زیادتی، تحقیقات میں تاحال ٹھوس پیشرفت سامنے نہ آسکی

کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کی تحقیقات میں تاحال کوئی ٹھوس پیشرفت سامنے نہ آسکی۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید 17 مشکوک افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کر کے بھیج دیے گئے ہیں، مجموعی طور پر…

ناسا نے خلا سے چاند کی دلکش تصویر شیئر کردی

ناسا کےخلائی جہاز اورین  نے اپنے خلائی سفر کے چھٹے روز چاند کی ایک نئی دلکش تصویر کھینچی ہے۔ناسا کا یہ خلائی جہاز اورین آرٹیمیس ون مشن کا حصّہ ہے اور پچھلے ہفتے خلا میں روانہ ہوا تھا۔چاند کی یہ شاندار ہائی ریزولوشن تصویر اس وقت لی گئی جب…