راجا فاروق حیدر کی فہیم ربانی کے خلاف اقدام قتل کی درخواست
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر متحدہ اپوزیشن سمیت مظفر آباد میں تھانہ سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔وزیر قانون فہیم ربانی کے راجا فاروق حیدر پر موبائل پھینک کر مارنے کے معاملے میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے قانونی قدم اٹھا لیا…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2150 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 450 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
طبیعیات کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر 3 سائنسدانوں کے نام
2022ء کیلئے نوبیل انعام برائے طبیعات کااعلان کر دیا گیا۔طبیعات کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کی فیلڈ میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔اس دریافت سے کوانٹم…
بھارت: ہمالیہ پہاڑی سلسلے پر برف کا تودہ گرنے سے 2 کوہ پیما ہلاک، 19 افراد لاپتہ
بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے پر برف کا تودہ گرنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ نئی دلی سے بھارتی حکام نے بتایا کہ حادثے میں تربیتی مشن پر موجود 2 کوہ پیما ہلاک ہوئے جبکہ 19 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہمالیہ پہاڑی سلسلے میں…
وزیر اعظم نہیں عمران خان کو سب سے بڑا جھوٹا قرار دیدیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xcjgAz_9kSY
عمران خان نہیں بارہ دعوٰی کرتا ہے۔ شام 6 بجے | 4 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=loeExP7-fmI
اپنے بچوں کے نابینا ہونے سے پہلے دنیا کا سفر کرنے والا خاندان – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Er1XKsz4LwY
ایران کا احتجاج: شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مہسا امینی پر تشدد – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=KLFE4qfHkn8
حقیقی آزادی تحریک میں سب نے جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی تحریک میں سب نے جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا۔پشاور میں پارٹی قائدین اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آج قوم کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ہے، قوم کو…
یورپی یونین کا سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین یورو فراہم کرنے کا اعلان
یورپی یونین پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین یورو کی نئی امداد فراہم کرے گا۔ یہ بات یورپی کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ کے دورے کے حوالے سے جاری کردہ کمیشن کے ذرائع نے ایک اعلامیے میں بتائی۔ دوسری جانب یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ…
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے…
لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے شہداء کے خلاف مہم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ اس حوالے سے دستاویز کے مطابق سوشل میڈیا کے کل 580 اکاؤنٹس…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کی حکومتِ سندھ کی درخواست مسترد کردی۔ اس حوالے سے ای سی پی نے اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے…
گُزشتہ براس توہینِ مضحب کے نام پر قتال کے کٹنے وقیعت ہوتے ہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QrUDlBKpbEY
? لائیو | چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_hiJirZi3FY
اسلام آباد: طلباء کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اسکول کے طلباء میں مار پیٹ کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے مار پیٹ کرنے والے طلباء کو حراست میں لے لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اسکول طلباء کے…
بھارتی وزیر داخلہ کی آمد، مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل
بھارت کے وزیرِ داخلہ امیت شاہ کے دورۂ مقبوضہ کشمیر پر وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے کئی حصوں میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے…
عمران خان کے عورتوں سے متعلق بیان پر مریم نواز کا ردِ عمل
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے عورتوں کو خصوصی عزت دینے سے متعلق بیان پر ردِ عمل دیا ہے۔عمران خان نے گزشتہ شب نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا، اس دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم…
مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنا پاسپورٹ لے لیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ سے اپنا پاسپورٹ لے لیا۔مریم نواز نے ڈپٹی رجسٹرار کے کمرے سے پاسپورٹ وصول کیا، انہوں نے پاسپورٹ واپسی کے لیے دستاویزات پر دستخط کیے۔مریم نواز میڈیا سے گفتگو کیے بغیر لاہور ہائی…
یوٹیوب کا صارفین سے پریمیم ممبرشپ خریدنے کا تقاضا
دنیا بھر میں مشہور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے حوالے سے کچھ صارفین کی شکایات سامنے آئی ہیں کہ ہائی ڈیفینیشن ویڈیوز ( 4k resolution) دیکھنے کے لئے پریمیم ممبرشپ خریدنے کا تقاضا کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل…