جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری گرفتار

ایران کے صوبے اصفہان میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس تنظیم نے برطانوی نژاد ایرانی کو گرفتار کیا۔برطانوی نژاد ایرانی شہری کو غیر ملکی…

پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں آزادی ریفرنڈم نہیں کرایا جاسکتا، برطانوی سپریم کورٹ

برطانوی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرا آزادی ریفرنڈم نہیں کرایا جاسکتا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے اگلے سال اکتوبر میں دوبارہ آزادی ریفرنڈم کرانے کی کوشش کو سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر…

جیت کا جشن بھی جاپانیوں کو مدہوش نہ کرسکا، اسٹیڈیم کی صفائی کی

فیفا ورلڈکپ 2022 میں جاپان کو جرمنی کے خلاف تاریخی کامیابی ملنے کے بعد جشن بھی جاپانی مداحوں کو مدہوش نہ کرسکا، وہ اسٹیڈیم صاف کر کے اقدار کی اعلیٰ مثال بن گئے۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد جاپانی مداحوں نے وہی…

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کی گاڑی ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ملزم جس گاڑی میں فرار ہوا وہ ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد کر لی گئی۔عامر قادر نے کہا کہ خرم نے مجھے کہا کے آج ہی ملک سے باہر جانا ہے، خرم کی…

فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

کوسٹاریکا چاروں شانے چت، اسپین کا 0-7 سے ورلڈکپ کا شاندار آغاز

فیفا ورلڈکپ 2022 میں اسپین نے کوسٹاریکا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 0-7 سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں 2010 کی عالمی چیمپئن اسپین نے نسبتاً کمزور حریف کوسٹاریکا کو ابتدا سے ہی دباؤ میں لیے رکھا۔ہسپانوی…

ڈی سی راولپنڈی کی اسد عمر کو حساس تنصیبات سے دور جلسے کی تجویز، ذرائع

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو 26 نومبر کے دھرنے کا مقام حساس تنصیبات سے دور رکھنے کی تجویز دے دی ہے۔اسد عمر نے ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ملاقات میں معاملہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے علم میں لانے اور…

آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر اثرات کا بھی ذکر کیا، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے تقریر میں اپنی مدت کے تمام معاملات کا ذکر کیا، آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر اثرات کا بھی ذکر کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج…

وزیرآباد حملہ کیس: تحقیقات کمیٹی کو دوسرے حملہ آور کے شواہد نہیں ملے، ذرائع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تحقیقات میں کنٹینر پر کھڑے ایک گارڈ کی فائرنگ کے ٹھوس شواہد ملے، دوسرے حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے۔ذرائع نے بتایا کہ گارڈ کی شناخت کے…

صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، صدر مملکت نیوٹرل ہیں تو کیسے عمران خان سے مشاورت کرسکتے ہیں؟عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے…

کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے کلب کے منیجر کے خلاف متنازع انٹرویو ان کی علیحدگی کا سبب بنا۔کلب سے الگ ہونے کی وجہ رونالڈو کا وہ متنازع…

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کوبھیج دی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کوبھیج دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے وزارت دفاع کو جی ایچ کیو سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کا پیغام…