Doran e Parwaz PIA Taiyaray Main Agg Lag Gai | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dZyTJ_sN8N0
آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
عمران امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا، مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج منعقد ہوگا، اجلاس میں بلوچستان کے تمام اسکولوں کے سلیبس کو جنگی بنیادوں پر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے سمیت تین قراردادیں پیش کی جائیں گی، اجلاس میں محکمہ انرجی، صنعت و حرفت، پراسیکیوشن…
پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے، ایسٹر پریز
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز(esther pérez) نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم…
مارچ کے شرکاء پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مارچ کے شرکاء پر تشدد یا دہشت گرد حملہ ہوا تو وفاقی حکومت ذمہ دار ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان کی سلامتی پر حملے کی ذمہ…
سندھ حکومت نے گنے کی امدادی قیمت مقرر کردی
سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی قیمت پنجاب سے زیادہ مقرر کی ہے، صوبے کے مختلف اضلاع میں شوگر مِلیں چل رہی ہیں۔واضح رہے کہ صوبے میں سیلاب…
وسط ایشیا والی بال چیمپئن شپ آج سے شروع
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔ایونٹ میں شرکت کیلئے ایران، افغانستان، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔والی بال چیمپئن شپ 24 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر…
فٹ بال ورلڈ کپ، آج 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی
فٹ بال ورلڈ کپ کے پانچویں روز بھی 4 مقابلے ہوں گے، معروف فٹ بالرز کرسٹیانو رونالڈ و اور نیمار جونیئر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا، برازیل کی ٹیم سربیا کے مدمقابل آئے گی۔میگا ایونٹ میں آج گروپ جی اور گروپ…
مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ…
جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو بھی آرمی چیف لگے گا وہ پاکستان کا آرمی چیف ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس منصب کو غیر متنازع رکھنے کی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی۔ان کا مزید کہنا…
فٹ بال ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس کا آسٹریلیا کو ہرا کر شاندار آغاز
فٹ بال ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے شاندار آغاز کرتے ہوئے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔وکرا میں کھیلے گئے میچ کے ابتدائی لمحات میں آسٹریلوی ٹیم حاوی رہی اور نویں منٹ میں گڈون کے گول سے میچ میں برتری حاصل کی۔اُس…
عمران خان دھرنا کامیاب بنانے کے لیے ان ایکشن | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 24 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=W-feZMrxymA
سمری وزیراعظم ہاؤس میں موصول، باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائینگے، خواجہ آصف
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔اس سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا…
الویدہ جنرل باجوہ | گورنر خیبرپختونخوا، مروسی سیاست کا ناسور | زارا ہیٹ کی
https://www.youtube.com/watch?v=ZZWIPpkJMmI
عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، وہ 26 نومبر کو جلسہ کریں گے اور چلے جائیں گے، جنرل الیکشن میں عمران خان کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس…
آرمی چیف کی طیینتی ہیجانی کفایت مائی تبدیل کیوں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iz7y0jDS0CQ
Vizarat-e-Diaf Mai Aanay Wali Summary Mai Kis Ehal General Ka Nam Nahi Tha | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8tDuQGBswBg
27 نومبر کو ایک ہم جنرل کی ریٹائرمنٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZrhUIR-s_zU
Idaroun Kay Dabao Ke Tehat عمران خان نہ حکمت عامی تبدیل کی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HtpHff1yRKk