جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کے عورتوں سے متعلق بیان پر مریم نواز کا ردِ عمل

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے عورتوں کو خصوصی عزت دینے سے متعلق بیان پر ردِ عمل دیا ہے۔عمران خان نے گزشتہ شب نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا، اس دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم…

مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنا پاسپورٹ لے لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ سے اپنا پاسپورٹ لے لیا۔مریم نواز نے ڈپٹی رجسٹرار کے کمرے سے پاسپورٹ وصول کیا، انہوں نے پاسپورٹ واپسی کے لیے دستاویزات پر دستخط کیے۔مریم نواز میڈیا سے گفتگو کیے بغیر لاہور ہائی…

یوٹیوب کا صارفین سے پریمیم ممبرشپ خریدنے کا تقاضا

دنیا بھر میں مشہور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے حوالے سے کچھ صارفین کی شکایات سامنے آئی ہیں کہ ہائی ڈیفینیشن ویڈیوز ( 4k resolution) دیکھنے کے لئے پریمیم ممبرشپ خریدنے کا تقاضا کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل…

لاہور: ریسٹورنٹ میں 2 بچوں نے پانی سمجھ کر تیزاب پی لیا

لاہور کے گریٹر اقبال پارک کے ایک ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر تیزاب پینے سے 2 بچے جھلس گئے۔پولیس کے مطابق تیزاب ہوٹل میں منرل واٹر کی بوتل میں موجود تھا، بوتل ویٹر نے دی یا بچہ سائیڈ سے خود اٹھا کر لایا، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔پولیس کا…

کراچی: کل چپ تعزیہ جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں کل 8 ربیع الاول کو چپ تعزیہ کے 2 جلوس برآمد ہوں گے، ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق پہلا جلوس صبح ساڑھے 6 بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جلوس روایتی راستوں سے انور باغ موسیٰ لین لیاری میں اختتام پذیر…

عمران خان کے لانگ مارچ کو کیسے ہینڈل کرنا ہے اس کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سائفر پر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں، ان کے لانگ مارچ کو کیسے ہینڈل کرنا ہے اس کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

ایلون مسک سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے سیٹلائٹس کی فراہمی پر رضامند

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سمندری طوفان ایان سے نمٹنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائٹس کی فراہمی پر رضامند ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس کا کہنا ہے کہ اسپیس…

پاکستان ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے لاہور سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔سیریز میں پاکستان اور بنگلادیش کے علاوہ میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم شرکت کررہی ہے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی سہہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے…

شہباز شریف نے عمران خان کو زمین پر سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو زمین پر سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا۔وزیراعظم نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی دھوکے بازیوں نے ملک کی معیشت کو برباد کردیا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران…

مریم نواز نے پاسپورٹ ملنے کی خوشی کیسے منائی ؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے 4 برسوں بعد اپنا پاسپورٹ واپس ملنے کی خوشی دال چاول کھا کر منائی۔مریم نواز شریف نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاسپورٹ ملنے پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے جذبات کا اظہار کیا ہے۔انہوں…

فواد چوہدری جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی نہیں بنتی تھی، تاحیات نااہلی سے متعلق قانون سازی ضروری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جہانگیر ترین کی…

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے یورپین پارلیمنٹ میں کل بحث ہو گی

پاکستان میں سیلاب زدگان کی صورت حال اور ان کی امداد پر یورپین پارلیمنٹ میں کل بحث ہو گی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسٹراسبرگ میں جاری یورپین پارلیمنٹ کے اجلاس میں سیلاب کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کے علاوہ پارلیمان کی جانب سے یورپین…

امریکی صحافی کی کتاب شائع، ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئے انکشافات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پر لکھی امریکی صحافی میگی ہیبرمین کی کتاب شائع ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق کتاب ’کانفیڈینس مین‘ میں ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔کتاب کے اقتباس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی بیٹی ایوانکا…

پاکستان سے برطانیہ براہ راست پروازوں کا سلسلہ جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا

فرانس میں مقیم ن لیگ کے سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال اور پی آئی اے ڈائریکٹر سیلز وقار ملک کی کاوشوں سے قومی ایرلائین ’پی آئی اے ‘ کی یورپی ممالک پروازوں کو جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا۔اوورسیز پاکستانوں کا برطانیہ سے پاکستان براہ راست…