بارہتی مہنگائی کی لہر مائی چھائی پینا بھی دشوار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_w1Ax_Z2y6k
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ Mai behtar Taluqat Mutawaqa | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JR1EsQ5cM3Y
وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، ترکیہ کے صدر کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان اس موقع پر استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح…
وزیراعلیٰ سندھ کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تقرریوں پر مبارکباد
وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدہ پر تقرری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر…
آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیرمتنازع آرمی چیف دیا، حافظ حمداللّٰہ
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیر متنازع آرمی چیف دیا۔انہوں نے کہا کہ سینیارٹی کی بنیاد پر جو تعیناتی ہوئی اس پر حکومتی اتحاد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، تقرری کا…
مصطفیٰ کمال کی جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں چیف بننے پر مبارکباد
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ وہ جنرل عاصم منیر کو 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد…
ارشد قتال کیس، asneem Haider Ki FIA Mai Talbi | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 24 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ddUhGvtPfCs
نئے آرمی چیف کی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں | 8 PM | ڈان کی ہیڈ لائنز | 24 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=v7E-NGS3xyo
صدرِ مُلَکّت نہِیں آرمی چیف کے لیے خلاصہ فی دستخِرت کر دیے | بریکنگ نیوز | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=op0lTocCnyQ
سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے
سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے، میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔ان کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔داؤد محمود نے بتایا کہ والد چند روز سے علالت…
اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت دے دی، لیکن پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی۔علی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ کی اجازت دے دی، جی ایچ کیو نے اجازت دے دی، جبکہ ڈپٹی…
صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر
صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔صدر مملکت نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیے۔صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا ایوان صدر پہنچ گئے
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے۔نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کی علیحدہ علیحدہ …
? صدر نے ایل ٹی جنرل عاصم منیر کو نیا COAS مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے | بریکنگ نیوز | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=TC8YF9HSNPk
آرمی چیف کی تعیناتی، عارف علوی عمران خان سے ملاقات کے بعد روانہ ہو گئے
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد زمان پارک لاہور سے روانہ ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی آج شام ہی لاہور سے…
نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کل صبح سپریم کورٹ میں طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو کل صبح 11 بجے طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے فیصل واؤڈا کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ…
صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں: اعتزاز احسن
ماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔اعتزاز احسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ صدرمملکت صرف…
شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آرمی چیف کی نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، میرے خیال میں یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے، جو سینئر ہے اس کو خود موقع ملنا چاہیے، فوج ہماری طاقت ہے۔ایک تقریب سے خطاب…
اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج کے دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے، اللّٰہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں پر رحمت فرمائے۔جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے پر اسحاق ڈار نے اپنے…
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں فواد عالم کو ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں فواد عالم کو شامل ہونا چاہیے تھا۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ…