جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کاؤنٹی کرکٹ کیلئے حسن علی کا وارکشائر سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے آئندہ سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ کرلیا۔حسن علی آئندہ کاؤنٹی کرکٹ میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے، وہ کاؤنٹی چیمپئن اور ٹی ٹوئنٹی ویٹالٹی بلاسٹ کھیلیں گے۔حسن علی نے کہا کہ اپنے تجربے سے…

انڈونیشیا میں زلزلہ: دو دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے چار روز بعد بھی آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امدادی کارروائی کے دوران دو دن سے ایک گھر کے ملبے تلے دبے ہوئے بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔متاثرہ علاقے میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امدادی…

مطالبہ کرنا عمران خان کا حق، پیشگی شرائط رکھنا درست نہیں، قمر زمان کائرہ

رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مطالبہ کرنا عمران خان کا حق ہے، اگر شرط رکھتے ہیں کہ مانو تو بیٹھوں گا تو ایسے مذاکرات نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن عمران خان کو اپنے رویے میں بہت…

ایف آئی اے انکوائری کمیٹی نے ارشد شریف پر مقدمات کے مدعی طلب کرلیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انکوائری کمیٹی نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف پر مقدمات کے مدعیوں کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے اس سے متعلق بلوچستان، سندھ، پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ…

روس سے تیل درآمد کرنے کا معاملہ، ٹیم ماسکو بھیجنے کیلئے تیار ہیں، وزیر مملکت پیٹرولیم

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر سے ملاقات میں تیل کی پاکستان درآمد کا معاملہ اٹھایا تھا، ماسکو ٹیم بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے وزیر…

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر…

نوشہرو فیروز، پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر لڑکی کے رشتے داروں کی فائرنگ، 2 زخمی

نوشہرو فیروز میں ٹھارو شاہ کے قریب پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ لڑکی کے رشتے داروں نے کی، جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے رشتے دار نے لڑکے کی بہن کو بھی اغوا…

راولپنڈی: بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 10 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کر کے لاش پانی کی ٹینکی میں چھپانے والے مجرم کو سزائے موت اور 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل نے سنایا۔مجرم ارسلان قمر کو دیگر دفعات…

صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کے تقرر کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ سامنے آچکا، صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا۔فواد چوہدری نے کہا کہ سب کچھ آئین…

فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

نئے آرمی چیف اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے بعد  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا…

وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، ترکیہ کے صدر کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان اس موقع پر استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح…

وزیراعلیٰ سندھ کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تقرریوں پر مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدہ پر تقرری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر…

آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیرمتنازع آرمی چیف دیا، حافظ حمداللّٰہ

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیر متنازع آرمی چیف دیا۔انہوں نے کہا کہ سینیارٹی کی بنیاد پر جو تعیناتی ہوئی اس پر حکومتی اتحاد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، تقرری کا…