رونالڈو کی پرتگال کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، گھانا کو 2-3 سے شکست
فیفا ورلڈکپ 2022 میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال نے گھانا کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کردیا۔ قطر کے اسٹیڈیم 974 میں ہونے والا میچ انتہائی دلچسپ رہا جہاں پرتگال کے حصے میں 2-3 سے کامیابی آئی لیکن گھانا نے بھی عمدہ کھیل کا…
نئی عسکری قائدت آگئے | عمران خان کا آیندہ کا لائحہ عمل | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G2xqfAAQ9hs
آرمی چیف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ہم مشوارہ 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 25 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=X_08yUVO7ME
آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر کو بھیج دی جائے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…
معروف فنکار اسماعیل تارا انتظار کر گئے | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rLYONR5Bi_I
بارہ بوہران ٹل گیا | ملین ڈالر سوال کا جواب مل گیا | عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=b7f9RMSOBxo
راولپنڈی جلسے میں عمران خان کے نشانے پر اب کون ہوگا | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Fq-e7QFfSzA
امریکی محکمہ خارجہ نے اُمورِ فلسطین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے ہادی عمرو کو اُمورِ فلسطین کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ فلسطین کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہاں ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی امور کے لیے…
نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، متحدہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی و معاشی بحران میں افہام و تفہیم سے تعیناتی باعث اطمینان ہے۔ ایم کیو…
توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام منفی سیاست کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ان کا…
کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل سے متعلق ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل سے متعلق ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ واردات کے کچھ دیر بعد ملزم خرم کا برادرنسبتی عامر قادر خرم کے گھر آیا، عامر قادر نے خرم کا سوئیڈش پاسپورٹ اور سفری بیگ وصول کیا۔ حکام کا کہنا ہے…
جدہ میں طوفانی بارشیں، 2 افراد ہلاک، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند
سعودی عرب کے شہر جدہ میں تیز ہواؤں اور بارشوں سے دو افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے تمام فلائٹس منسوخ کردیں۔حکام کے مطابق مکہ جانے والی سڑکیں بھی بند کردی گئی ہیں، سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیوز میں طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر جمع پانی…
صدر عارف علوی، وزیراعظم کے جہاز میں بیٹھ کر عمران سے ملنے گئے، کیپیٹل ٹاک میں انکشاف
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد سے لاہور وزیراعظم کے طیارے میں گئے۔پروگرام میں میزبان حامد میر نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا صدر مملکت عارف علوی آج…
لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا
فیڈرل سروس ٹربیونل نے لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔چیئرمین فیڈرل سروس ٹربیونل نے غلام محمود ڈوگر کے حق میں دیا گیا حکم امتناع معطل کردیا۔فیڈرل سروس ٹربیونل نے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا…
آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے، عمران خان کا کارکنوں کو پیغام
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اس پیغام میں انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اس حالت…
حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آصف زرداری مشن لاہور پر کام شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم…
سراج الحق کا حکم کو مشوارہ | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 24 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=bDckJDfANMw
سندھ حکومت کا ایکشن 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 24 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=F7cXR-OJ8rg
نئے آرمی چیف جنرل کی تقرری فی پی ٹی آئی کا ردِ عمل | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Njx1eKq53mA
عمران خان نااہلی کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کیے…