جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈالر پھر اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل ناقدری کا شکار ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 ڈالر…

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پاک فوج کا نیا سپہ سالار کون ہو گا؟ اس حوالے سے کئی روز سے جاری ہیجان گزشتہ روز ختم ہو گیا۔جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین…

بھارت میں پولیس سے بے خوف چوہے

بھارت میں پولیس سے نہ ڈرنے والے چوہوں کا انکشاف ہوا ہے جو تھانوں میں ضبط کی گئی 200 کلو بھنگ کھا گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے تھانوں میں رکھی 200 کلو منشیات تباہ کرنے کا الزام چوہوں پر عائد کیا ہے۔عدالت نے پولیس سے کہا تھا کہ…

بلاول بھٹو نے جمہوریت کے پیغام کے ساتھ کون سی قرآنی آیت شیئر کی؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں کہ جب مشکلات کا سامنا ہو تو اللّٰہ پر ایمان رکھنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے لکھا کہ امید ہے پاکستان میں متنازع سے آئینی جمہوریت کی طرف منتقلی جاری رہے…

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل بگ بیش لیگ کھیلیں گے

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل اب آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اوپنر کا بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کی ٹیم سے معاہدہ ہوگیا ہے۔میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مارٹن…

ترکیہ میں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ (25 تا 26 نومبر 2022ء) سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔اس…

صدرِ مملکت اور جنرل باجوہ کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات

اسلام آباد میں صدرِ مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کی اور کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔آرمی چیف نے عشائیے میں کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ…

برازیلین فٹبالر نیمار زخمی، آئندہ میچز میں شرکت مشکوک

فیفا ورلڈکپ2022 میں میچ کے دوران پاؤں میں چوٹ لگنے سے برازیل کے کپتان نیمار زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔میچ کے دوران مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد نیمار کے دائیں ٹخنے میں موچ آئی جس کے باعث…

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے معطل اکاؤنٹس کی بحالی کا اعلان کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر پر معطل شدہ اکاؤنٹس کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطوں کی وی سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے لکھا کہ رائے شماری کے بعد ٹوئٹر کے معطل کچھ اکاؤنٹس آئندہ ہفتے سے بحال کردیئے جائیں گے۔ایلون…

برطانیہ، چینی سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب پر پابندی

برطانوی حکومت نے سرکاری محکموں اور وزارتوں میں چین کے تیار کردہ سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے سے روک دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اولیور ڈؤڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کو درپیش کسی بھی سیکیورٹی رسک کے پیش نظر چینی ساختہ…

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے ہیں، دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

عمران خان نے رواں ہفتے میں نئے یوٹرنز کی لائن لگادی

سابق وزیراعظم عمران خان نے رواں ہفتے میں نئے یوٹرنز کی لائن لگادی، اس سلسلے میں جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں کچا چٹھا سامنے لایا گیا۔سابق وزیراعظم نے اپنی ایمنسٹی اسکیم کو غلطی قرار دے دیا جبکہ رئیل اسٹیٹ مافیا کو سب سے…

پیپلز پارٹی کے رکن ممتاز چانگ کی بہن کے گھر ڈاکوؤں کا حملہ

پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی بہن کے گھر پر مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا۔رپورٹس کے مطابق رحیم یار خان میں علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا…

36 سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی کینیڈین ٹیم بلیجیئم سے ہار گئی

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز دن کے آخری میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔36 برس بعد فٹ بال ورلڈ کپ میں کھیلنے والی کینیڈا کی ٹیم نے میچ میں شاندار کھیل ما مظاہرہ کیا، تاہم پنالٹی سمیت گول کرنے کے کئی اچھے مواقع ضائع بھی…

پنجاب، کے پی میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی مشترکہ کارروائی میں جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ، ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں کی جان بچانے والی جعلی ادویات کا ذخیرہ پکڑا گیا۔چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب اظہر جمال سیمی کے…

سوئٹزرلینڈ نے کمیرون کو ہرادیا، یوروگوئے اور جنوبی کوریا کا میچ برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ جی میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا جبکہ گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوئے کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ جی میں کھیلے گئے میچ میں سوئٹزرلینڈ کا مقابلہ کیمرون سے ہوا۔پہلے…

عمران کے ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، رانا ثناءاللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کا پٹر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، میں نے تو کہہ دیا ہے کہ معاملات کو میرٹ پر دیکھ کر فیصلہ کرلیں۔ علی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ…

آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی، الٹی گنتی شروع ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ نئے تعینات…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، صدر مملکت اور آرمی چیف کی شرکت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہونے والے عشائیے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شرکت کی، میزبان نے کرکٹ ٹیم سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوال بھی کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کی…