جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برازیل کے فٹبالر رچرلیسن کا گول سوشل میڈیا پر وائرل

فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں برازیل کے فٹبالر رچرلیسن کا گول سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں برازیل کے رچرلیسن نے سربیا کے خلاف 2 گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔ رچرلیسن کا میچ کے 73 ویں منٹ میں کیا گیا…

چین : رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

چین کے سنکیانگ ریجن میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔سنکیانگ کے شہر ارمچی کی عمارت کی 15 ویں منزل پرآگ گزشتہ رات لگی جو دیگرمنزلوں تک پھیل گئی۔آگ میں زخمی ہونے والے 9 افراد کےپھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں لیکن…

بیٹی کی شادی کے لیے خرچ اٹھانا والد کی ذمہ داری ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ بیٹی کی شادی کے لیے خرچ اٹھانا والد کی ذمہ داری ہے اور ماں پر شادی کا خرچ ڈالنا قانون کے اصولوں کے خلاف ہے۔ریاض نامی شہری نے اپنی سابقہ اہلیہ اور بیٹی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر لاہور…

پنجاب میں شوگرملز مالکان تقسیم، جہانگیر ترین گروپ کا اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان

شوگر ملز مالکان اور وفاقی حکومت کے درمیان چینی ایکسپورٹ کا تنازع برقرار ہے کہ اس دوران پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہوگئے، جہانگیر ترین گروپ نے اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز پہلے…

کراچی، چڑیا گھر میں فوڈ اسٹریٹ کی تعمیر تقریبا مکمل

کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، چڑیا گھر میں جلد فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا جائے گا، تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چڑیا گھر کے تفصیلی دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوڈ اسٹریٹ کی…

تحریک انصاف کا 26 نومبر کو جلسہ، سیکیورٹی پلان تیار

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے 26 نومبر کے جلسے کی تیاریوں سے متعلق انتظامیہ اور پولیس نے جلسے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے کنٹینر پر بلٹ پروف شیشہ نصب رہے گا اور کنٹینر سے کارکن 40 فٹ کے فاصلے پر ہوں…

راولپنڈی: PTI کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد پر جلسے کی اجازت مل گئی

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔اجازت نامے میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی…

گول مشین کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ بنا لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ میں اپنے پہلے ہی میچ میں ایک اہم عالمی ریکارڈ بنالیا۔گزشتہ روز گھانا کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو پنالٹی پر گول کر کے 5 ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر…

بل گیٹس نانا بننے والے ہیں، جینیفر گیٹس نے خوشخبری سنادی

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے سوشل میڈیا پر جَلد ماں بننے کی خوشخبری سنادی ہے۔جینیفر گیٹس نے گزشتہ روز اپنے شوہر نائل نصر کے ساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اس پوسٹ کے ذریعے…

عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اترنے کی اجازت مسترد ہو گئی: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ اترنےکی اجازت مسترد کر دی۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

کراچی، فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں برازیل کی جیت پر لیاری میں جشن

فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں برازیل کی پہلی جیت پر کراچی کے علاقے لیاری میں جشن منایا گیا۔لیاری کی گلیوں میں اپنی پسندیدہ ٹیم کی جیت پر نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔اس موقع پر نوجوانوں نے کہا کہ لیاری کے لوگ برازیل کو سپورٹ کرتے ہیں،…