حیدر آباد، او لیولز کی 14 سالہ طالبہ نے کتاب لکھ دی
حیدر آباد میں نجی اسکول کی او لیول کی طالبہ نے عام انسان کے روز مرہ کے مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنے کے حوالے سے کتاب لکھ کر سب کو حیران کردیا۔دسویں کلاس کی 14 سالہ طالبہ جویریہ آصف نے تھرٹی ڈیز آف فیلنگ کے نام سے کتاب لکھی ہے، جوریہ نے…
مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد آج لندن روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز آج صبح 10 بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانگی کیلئے اب سے کچھ دیر بعد لاہور ایئرپورٹ جائیں گی۔خاندانی ذرائع کا…
کراچی: چپ تعزیہ جلوس نشتر پارک سے برآمد
کراچی میں 8 ربیع الاول کے موقع پر چپ تعزیہ کا پہلا جلوس صبح ساڑھے 6 بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔شہر قائد میں چپ تعزیہ کے جلوسوں کی مناسبت سے پولیس نے پہلے ہی ٹریفک پلان جاری کر دیا تھا۔ٹریفک پولیس کے مطابق شہر میں آج چپ تعزیہ کے 2…
بلوچ طلبہ کا معاملہ، اختر مینگل کمیشن کے کنوینر مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اختر مینگل کو بلوچ طلبہ کے معاملے پر قائم کمیشن کا کنوینر مقرر کردیا۔عدالت نے حکومت کو ہدایت کی کہ 3 روز میں اختر مینگل کو کمیشن کا کنوینر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے اور کمیشن کا سیکرٹیریٹ سینیٹ میں…
اہم شخصیت کیخلاف غلط خبر، شیریں مزاری کو ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا پاکستان کی ایک وی آئی پی شخصیت کے دورہ امریکا پر الزامات کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا۔شیریں مزاری نے ٹوئٹر پر 2021 کی امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی خبر ٹیگ کرکے لکھا کہ، اب پتا چلا فوجی اڈوں کے لیے…
وزیراعلیٰ پنجاب سے اسپیکر سبطین خان کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اسمبلی میں قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ جلد منظور کرانے پر اتفاق…
ایم کیو ایم اپنے عوام کے درمیان آج بھی موجود ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد کی عوام نام نہاد سیاسی پارٹیاں اور ان کہ آلہ کاروں کو آگاہ کر دیں کہ ایم کیو ایم اپنے عوام کے درمیان آج بھی موجود ہے اور اب تم لوگوں…
طب کا نوبل انعام سوئیڈن کے سوانتے پابو کے نام
رواں سال کا طب کا نوبل انعام سوئیڈن کے سوانتے پابو نے اپنے نام کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوانتے پابو کو انسانوں کی ابتدائی اور ناپيد ہوجانے والی نسل ’’نیئنڈر تھال‘‘ کا جینوم ترتیب دینے پر نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹس کے…
لاہور قلندرز ویمن کرکٹ کے فروغ کیلئے بھی کوشاں
لاہور قلندرز نے ویمن کرکٹ کی ڈیولپمنٹ پر بھی کام شروع کردیا ہے۔لاہور کے کنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف اور ڈائریکٹر عاقب جاوید نے شرکت کی۔قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلے کے میچز…
Zara Hat Kay | ہائے کیا زود پشیمان کا پشیمان ہونا | ڈالر کی غیر حقیقی اور بینکوں کا کرتار
https://www.youtube.com/watch?v=r84v2lp0Fl4
قذافی اسٹیڈیم سے گرفتار مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے گیٹ نمبر 14 سے 2 مسلح افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان عمران اور عصمت اللّٰہ کا تعلق بنوں سے ہے۔ ملزمان ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی…
عمران خان کی گرفتاری کیساتھ ہی PTI لانگ مارچ کا آغاز کردیگی،ہاشم ڈوگر
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے ساتھ ہی تحریک انصاف لانگ مارچ کا آغاز کر دے گی۔ لاہور میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا کہ وفاقی حکومت کے کسی تحقیقاتی ادارے نے پنجاب میں صوبائی…
ورلڈ کپ کی منتخب ٹیم سے اچھے نتائج لیے جاسکتے ہیں، چیف سلیکٹر
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے جو ٹیم منتخب کر کے دی ہے اس سے اچھے نتائج لیے جا سکتے ہیں۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فائنل حکمت عملی ہیڈ کوچ اور کپتان بناتے ہیں۔انہوں نے…
رانا ثناء اللہ عین کہتے ہیں ہم قانون نکلنے کے ہمی | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=AgcQxAtHuZk
NewsEye | حکم عمران خان کو سیا سی انصاف کا نشان بنانی جھڑی ہے؟ | ڈان نیوز | 4 اکتوبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=KOOcVd2yuuM
فضل الرحمان کا بھی عمران خان کی گرفتاری پر اصرار
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی گرفتاری پر اصرار کیا ہے۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سربراہ کی عدم گرفتاری پر اتحادی حکومت سے اپنی شکایت کا…
عمران نیازی یا عمران نازی؛ حلف کے انداز نے سوشل میڈیا صارفین کو ہٹلر کی یاد دلادی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حکومت مخالف تحریک کےلیے حلف پر سوشل میڈیا پردلچسپ ردعمل آیا ہے۔آج پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور قائدین سے حکومت مخالف تحریک لےلیے حلف لیا۔چیئرمین…
کامل علی آغا کا بنی گالہ چھاپے کا جواب جاتی امرا سے دینے کا عندیہ
مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے بنی گالہ پر چھاپے کا جواب جاتی امرا پر چھاپے سے دینے کا عندیہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں کامل علی آغا اور ن لیگی سینیٹر مصدق ملک نے شرکت کی۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)…
بھارتی خاتون نے شوہر کی سابقہ محبوبہ سے شادی کروادی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی ایک خاتون نے اپنے شوہر کی شادی اس کی سابق محبوبہ سے کروادی۔تروپتی شہر کے ایک مقامی ویڈیو مواد تخلیق کرنے والے کلیان کی سوشل میڈیا پر وملہ نامی خاتون سے دوستی کے بعد شادی ہوئی۔ دونوں کے درمیان سب کچھ صحیح چل…
ہمیں نواز شریف کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف جلد واپس آجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمیں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ نہ…