جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: چپ تعزیہ کا پہلا جلوس اختتام پذیر

کراچی میں 8 ربیع الاول کے موقع پر چپ تعزیہ کا نشتر پارک سے نکلنے والا جلوس کھارادر میں اختتام پذیر ہو گیا۔چپ تعزیہ کا پہلا جلوس صبح ساڑھے 6 بجے نشتر پارک سے برآمد ہوا تھا۔شہر قائد میں چپ تعزیہ کے جلوسوں کی مناسبت سے پولیس نے پہلے ہی…

والد سے ملنے کیلئے مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد آج لندن روانہ ہوں گی۔مریم نواز شریف نے ایئرپورٹ روانگی سے قبل دادا ، دادی اور والدہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی بھی کی۔مریم نواز کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ کر…

کرائسٹ چرچ پہنچتے ہی پاکستان ٹیم کو مفلر اور گرم کپڑے نکالنا پڑگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو لاہور سے جاتے ہی فوراً کرائسٹ چرچ میں مختلف موسم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ان دنوں کرائسٹ چرچ میں موسم سرد اور کم سے کم درجہ حرارت دو سینٹی گریڈ تک چلاجاتا ہے۔کرائسٹ چرچ میں آج بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے…

پاکستان کا سہہ ملکی سیریز میں شامل ٹیموں کیخلاف پلڑا بھاری

مشن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آخری مرتبہ ٹیسٹنگ اور تجربات کا موقع لیے اس وقت پاکستان ٹیم کرائسٹ چرچ میں موجود ہے جہاں اسے سہ ملکی ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان دونوں …

سالگرہ پر پی ٹی آئی کا مختلف ویڈیوز کے ساتھ عمران خان کو خراج تحسین

پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آج 70 سال کے ہو گئے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی سالگرہ گزشتہ روز سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں موجود ہے، عمران خان کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے سالگرہ…

کراچی: ملیر میں رینجرز پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر، قائد آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق واقعہ قائد آباد کے علاقے کھوئی گوٹھ میں ندی کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق علاقے…

بابر اعظم چاہیں گے تب ہی کھیلوں گا، شعیب ملک

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ اگر بابراعظم چاہیں گے تب ہی مزید کرکٹ کھیلوں گا۔شعیب ملک نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر کرکٹ پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ میری کپتان بابراعظم سے بات کرتے ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ’میں سمجھتا ہوں کہ…

گوگل نے اپنا ڈوڈل اساتذہ کے نام کر دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ ٹیچرز ڈے‘ منایا جارہا ہے، اس موقع پر سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ہر سال کی طرح اس سال بھی 5 اکتوبر کو اساتذہ کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے، اس…

انگلینڈ سیریز میں قومی ٹیم کی پلاننگ ایکسپوز ہو گئی، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کی پلاننگ ایکسپوز ہو گئی ہے۔ لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عزم

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس بات کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا ہے کہ مسلح…

مریم نواز کیساتھ ایئر پورٹ پر شہریوں کی سیلفیاں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن جانے کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچی تو شہریوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں لیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مریم نواز کے ساتھ لوگ…

مریم نواز لندن جانے کیلئے ایئر پورٹ پہنچ گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئیں جہاں سے وہ کچھ دیر بعد لندن کے لیے روانہ ہوں گی۔لاہورایئر پورٹ پر مریم نواز کے ساتھ شہریوں نے سیلفیاں لیں۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر…

ڈالر کی قدر آج مزید کم ہو گئی

امریکی ڈالر مسلسل پسپائی اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 74 پیسے سستا ہونے کے بعد 223 روپے 90 پیسے کا ہو گیا…