جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا، پالیسی ریٹ 16 فیصد ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ مہنگائی کا دباؤ توقع سے زیادہ ہے، اس لیے شرح سود بڑھا کر مہنگائی…

عمران خان نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان آپ سیاسی…

ایران نے ویلز کو 0-2 سے ہرا دیا، گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء میں گروپ بی کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دے دی۔الریاں کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ایران اور ویلز کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی جیت کی اُمید لیے…

پڑھائی نہ کرنے پر بیٹےکو زندہ جلانے والے باپ کی ضمانت ہوگئی

پڑھائی نہ کرنے پر بیٹے کو زندہ جلانے والے باپ ملزم نذیر کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے 12 سال کے بیٹے کو زندہ جلانے کے کیس میں ملزم نذیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے رحم باپ نے اسکول کا…

کمپنیز اور حکومتوں کیلئے علیحدہ رنگوں کے ٹک متعارف ہونگے، ایلون مسک

ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر پر نیلے کے علاوہ دیگر رنگوں کے ’ٹک‘ بھی متعارف کروائے جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک نئے ٹک مارکس متعارف کر دیے جائیں گے۔مسک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنیز کے لیے سنہری رنگ کا چیک، حکومتوں کے…

سکھر حیدرآباد موٹروے کرپشن، تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ مٹیاری، نوشہرو فیروز سے نوابشاہ، سکھر اور خیرپور تک بڑھا دیا گیا۔اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور اب نیب کی تفتیشی ٹیم نے بھی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔نیب سکھر کی ٹیم نے…

عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا۔اس حوالے سے اسد عمر نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو…

عمران نے شہباز کے منتخب آرمی چیف کی حمایت کرکے اچھا کیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شہباز شریف کے منتخب آرمی چیف کی حمایت کرکے اچھا کیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے آج تک جو بھی معاملہ اٹھایا خود اس سے…

جاپان میں مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفیر پاکستان

جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانی پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت کے فروغ میں کردار ادا کریں، سفارتخانہ پاکستان انہیں ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گا۔یہ بات انہوں نے مسلم لیگ ن جاپان اور پاک…

کراچی؛ اسکول میں بندر آنے سے افراتفری مچ گئی

کراچی کے علاقے جیکب لائن کے سرکاری اسکول میں اچانک بندر کے آنے سے افراتفری مچ گئی، اساتذہ اور طلبا خوف کا شکار ہوگئے۔کراچی جیکب لائن میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں اچانک بندر گھس آیا۔ جس کی وجہ سے اسکول طلبہ و اساتذہ میں خوف…

شرمیلا فاروقی کو شوہر نے پہلوان قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کی جانب سے موصول ہونے والی ایک تصویر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری اور پوسٹ پر ورزشی لباس پہنے ہوئے نئی تصویر…