جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کے کون سے شہر میں رہنا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے؟

دنیا کے مہنگے ترین شہر ہونے کا اعزاز ایشائی ملک کے شہر کو مل گیا۔ عالمی سطح پر رہن سہن پر آنے والی لاگت کا جائزہ لیتے ہوئے سال 2022 کے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی۔حالیہ جاری ہونے والی 8 شہروں کی فہرست کے مطابق ہانگ…

کنزرویٹو پارٹی ہمیشہ کم ٹیکسوں کی حامی رہی ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے میری تین ترجیحات ہیں اور وہ ہیں ترقی، ترقی اور ترقی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار برمنگھم میں کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔…

سارہ انعام کے والد انعام الرحیم کا قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار

مقتولہ سارہ انعام کے والد انجینئر انعام الرحیم نے قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ کیس ہم ہی لے کر چل رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انعام الرحیم نے کہا کہ سارہ 3 بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی، ہم…

کابل میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکا وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب مسجد میں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

نیب کے نئے قانون میں کابینہ کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے قانون میں وفاقی کابینہ کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران معاون خصوصی نے کہا کہ نیب کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر…

یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے نیا انٹری پرمٹ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی طرف سے جدید ویزا سسٹم کے تحت 3 اکتوبر کو نئے انٹری پرمٹ کا اعلان کیا گیا ہے، یو اے ای میں ملازمت کے حصول کے خواہشمند افراد یہ ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیا سنگل انٹری پرمٹ متحدہ عرب…

توشہ خانہ کا چور اسلام آباد کیا کرنے آرہا ہے؟ مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے کھیلنے والا فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ کا چور اسلام آباد کیا کرنے آرہا ہے؟اپنے بیان میں انہوں نے سوال کیا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے لانگ مارچ کی تیاری، معیشت تباہ، 20…

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے پر راضی

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مبینہ طور پر ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں اپنے ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے کو…

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت، وکیل کے دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ اس 3 رکنی بینچ…

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی فوجی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 1 پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔بھارتی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست اروناچل پردیش…

سہراب گوٹھ، اسکول ٹیچرز کو لوٹنے والا خطرناک ملزم ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی سہیل فیض کے مطابق واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں الاشرف سوسائٹی میں ایک معروف نجی اسکول کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واردات کی اطلاع…

عمران خان کی آڈیو لیکس پر FIA انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی

سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیکس پر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔آیف آئی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق…

پاکستان جونیئر لیگ، ڈیرن سیمی سمیت مزید کھلاڑی بھی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر لیگ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان، حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی بھی لاہور پہنچ  گئے۔پاکستان جونیئر لیگ کے لیے ڈیرن سیمی، ساؤتھ افریقا کے کرکٹر، بہاولپور رائیلز کے مینٹور عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے کرکٹر،…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے 40 کروڑ روپے سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے لیے 40 کروڑ روپے سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمۂ مواصلات پنجاب کے مطابق کلب روڈ جی او آر میں 4.6 کینال پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نئے دفتر کی عمارت تعمیر ہو گی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نئے…