جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران سے ملاقات کا خواہشمند فنکار بے ہوش ہوگیا

لاہور میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش میں کئی روز زمان پارک کےچکر لگانے والا مقامی فنکار امان اللّٰہ غازی بے ہوش ہوگیا۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر مقامی فنکار امان اللّٰہ غازی اچانک طبعیت خراب ہونے پر بے ہوش کر گر…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں امتحانات…

میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے، عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیرملکی جریدے کو انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے، میں جانتا تھا کہ سیاست…

راولپنڈی میں PTI کے جلسے کیلئے مرکزی اسٹیج لگا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کے لیے مرکزی اسٹیج سکستھ روڈ فلائی اوور پر لگا دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ گاہ سکستھ روڈ فلائی اوور سے بینظیر بھٹو اسپتال تک بنایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے راولپنڈی میں آج…

کینیڈا، خاتون پیرامیڈک روڈ حادثے میں زخمی بیٹی کو نہ پہچان پائی

کینیڈا کے شہر کیلگری میں روڈ حادثے کے مقام پر سب سے پہلے مدد کو پہنچنے والی خاتون پیرامیڈک نے آدھے گھنٹے کی سخت محنت کے بعد بری طرح زخمی ہونے والی نوجوان لڑکی کو گاڑی سے باہر نکال لیا۔برطانوی اخبار کے مطابق جیمی ایرکسن ہائی وے پر ہونے…

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں آتشزدگی، اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ڈویژن کی گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ بلیو ایریا میں اچانک آگ لگ گئی۔ پولیس نے کہا کہ گاڑی…

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے 2 ملازمین کا قتل، ایک اور ملزم گرفتار

کراچی میں گزشتہ ماہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے 2 ملازمین کو تشدد کرکے قتل کرنے کے کیس میں ملوث ایک ملزم کو واقعہ کی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا، اب تک گرفتار ملزمان کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔پولیس نے مچھر کالونی میں کارروائی کرکے ملزم نور…

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کردیا گیا، پنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج اور زیرو پوائنٹ پر کنٹینرز رکھ د یئے گئے۔پولیس کے مطابق فیض آباد اور زیرو پوائنٹ کو مری روڈ سے اسلام آباد داخلے کے لیے…

فٹ بال ورلڈ کپ، ارجنٹینا کا اہم میچ آج میکسیکو کیساتھ

فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتویں روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، سب سے اہم میچ ارجنٹینا اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔میگا ایونٹ ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے جہاں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے،…

فیفا ورلڈ کپ میں برازیل کا شاندار آغاز، سربیا کو 0-2 سے شکست

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں، گروپ جی میں برازیل نے اپنے پہلے میچ میں سربیا کو 2 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے شروع میں ہی برازیل کی ٹیم نے اپنے حریف کے گول پر تواتر…

والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے افغانستان کو 1-3 سے شکست دیدی

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک کے مقابلے 3 سیٹ سے ہرادیا گیا۔والی بال چیمپئن شپ کے ایک اور میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی۔ ایونٹ کےمیچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔ لاہور میں جاری…

فٹ بال ورلڈ کپ: گروپ اے میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابر

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء قطر کے گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا اور میچ کے چھٹے منٹ میں ہی برتری حاصل…

بلوم برگ نے دیوالیہ ہونے کے خدشات کو 10فیصد کی کم ترین سطح پر رکھا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کا عکس شيئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوم برگ نے ایک سال میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات کو 10 فیصد کی کم ترین سطح پر رکھا ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اس رپورٹ کے بالکل الٹ ہے جو…