جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کو بےنقاب کرنا چاہیے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے اعظم سواتی کے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے عمران خان کا زخمی ہونے کا ڈرامہ بےنقاب کیا جائے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ…

الیکٹریشن بلی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کیا آپ الیکٹریشن کے نخروں سے پریشان ہیں؟ تو اب پریشانی چھوڑ دیجئے کیونکہ آپ کے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک بلی میدان میں آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو کو ٹوئٹر پیچ ’میڈ یو اسمیل‘ کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔اس ویڈیو…

پی ٹی آئی جلسہ گاہ میں بے نظمی، کارکنان کرسیاں اٹھاکر لے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ میں بے نظمی دیکھنے میں آئی ہے، کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ہیں۔راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن اراکین اسمبلی اور خواتین کے لیے مخصوص انکلوژر میں پہنچ گئے۔پولیس اور…

مقتول ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہے، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا کہنا ہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما مراد سعید کے پاس ہے۔ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے  مراد سعید کو 28 نومبر کو لیپ ٹاپ ساتھ لانے کی…

عمران خان نور خان ایئربیس سے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نور خان ایئربیس سے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پہنچ گئے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کچھ دیر میں جلسہ گاہ پہنچیں گے، جہاں وہ جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}…

انگلینڈ کی جارحانہ کرکٹ کے حساب سے تیاری کر رہے ہیں، محمد نواز

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اُسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل محمد نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ اسکواڈ…

اٹلی: سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطالوی حکام کے مطابق متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے، لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی سرگرمیاں جاری…

اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیا

بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے گجرات فسادات میں سبق سکھانے کے بیان پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو آئینہ دکھا دیا۔اویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کر آج بھارت کے وزیر…

برازیل: دو مختلف اسکولوں میں فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد ہلاک

برازیل کے دو مختلف اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ابھی اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔برازیل کی ریاست اسپریٹو سانٹو میں مسلح حملہ آور نے دو مختلف اسکولوں…

سانحہ ماڈل ٹاؤن، دوسری جے آئی ٹی کیخلاف فل بنچ کی دوبارہ تشکیل

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف فل بینچ کی دوبارہ تشکیل کرتے ہوئے 7 رکنی بینچ کے ایک رکن کو تبدیل کردیا گیا۔جسٹس مرزا وقاص رؤف کو جسٹس علی ضیا باجوہ کی جگہ بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا 7 رکنی فل بینچ 29 نومبر کو…

عمران خان نور خان ایئربیس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جلسے میں شرکت کے لیے نور خان ایئربیس پر پہنچ گئے۔عمران خان لاہور سے نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر نور خان ایئر بیس پہنچے۔ذرائع نے بتایا عمران خان اب نور خان ایئربیس سے ہیلی کاپٹر کے…

کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم سوئیڈن میں کہاں رہتا ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کر کے خرم نثار کے سوئیڈن فرار ہونےکے معاملے پر تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی تمام تفصیلات انٹرپول، سوئیڈش سفارتخانے اور متعلقہ حکام کو فراہم کی جائیں گی۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم خرم…

راولپنڈی: جلسہ گاہ اور اطراف میں موبائل فون سگنلز بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے پیش نظر راولپنڈی میں جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں موبائل فون سگنلز بند کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو…