بشریٰ بی بی کی مجھے بیٹا کہنے کی آڈیو تو لیک نہیں ہوئی: ذلفی بخاری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی مجھے بیٹا کہتی تھیں، وہ آڈیو تو لیک نہیں ہوئی۔نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ سیاست اتنی گری ہوئی اور گھٹیا ہو سکتی ہے؟ دو تین…
شاہین کی وقار یونس سے ملاقات، بولنگ میں ردھم کیلئے ٹپس لیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے میچ سے قبل کراچی اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران سابق فاسٹ بولر وقار یونس سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ میں ردھم حاصل کرنے کے لیے وقار یونس سے ٹپس لیں۔ذرائع کے مطابق وقار یونس نے…
لگتا ہے پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائیگا: بلومبرگ
امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائے گا۔بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں، اسے جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے…
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پارلیمانی اجلاس میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام نظر آئی، مشترکہ…
خوابوں میں گم اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن اقتدار کےخواب دیکھ رہی ہے، خوابوں میں گم اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی، صوبائی…
سہلٹ اسٹرائیکرز کی کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکست
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ اسٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سلہٹ اسٹرائیکر نے 150 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اسٹرائیکرز کے توحید ہریدوئی 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، مشفیق…
وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومتی وفد کو بڑی کامیابی مل گئی، مریم اورنگزیب
وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورۂ جینیوا میں حکومتی وفد کو بڑی کامیابی مل گئی۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے عالمی سطح پر کوششیں رنگ لے آئیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا…
سونے کی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد…
جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے، مگر کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ گئے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے، مگر کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ گئے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ڈونر کانفرنس میں میزبان فرانس نے 1کروڑ ڈالر دیے،…
’کیوبا کی ملکہ‘: 16 برس تک امریکہ کی انتہائی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی جاسوس خاتون کی ناقابل…
’کیوبا کی ملکہ‘: 16 برس تک امریکہ کی انتہائی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی جاسوس خاتون کی ناقابل یقین کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, اینجل برموڈیزعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہFBI،تصویر کا کیپشناینا کو ستمبر سنہ 2002 میں!-->…
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں جعلی تقرریوں کا انکشاف
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں جونیئر کلرک کی اسامیوں پر جعلی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کراچی ریجن میں ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن سکینڈری فرناز ریاض کے جعلی دستخطوں سے مافیا تقرر نامے تیار کر رہی ہے اور یہ جعلی…
کراچی: لیاقت آباد کی رہائشی آبادی میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی
کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی آبادی میں قائم چمڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے متعدد فائر بریگیڈ ٹینڈر اور امدادی ادارے کام کر رہے ہیں۔سینٹرل فائر بریگیڈ آفس کے مطابق لیاقت آباد نمبر 4 میں نیرنگ سنیما کی…
الیکشن کمیشن، اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دیے جانے کے معاملے پر شہزاد وسیم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار…
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ون ڈے، نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم کے نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شان کو نائب کپتان بناتے وقت کپتان اور سلیکٹرز سے رائے نہیں لی گئی تھی۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نائب کپتان کا…
سیلاب متاثرین کیلئے 16.3 بلین ڈالرز درکار ہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے فریم ورک تیار کیا ہے جس پر کام کرنے کے لئے 16.3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم تاریخ کے اہم…
عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے درخواست دائر
اے ٹی سی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کےلیےدرخواست دائر کردی گئی۔وزیرآباد میں عمران خان پرقاتلانہ حملےکے مقدمے کے معاملے پر درخواست ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان مقدمےکو…
صوبے میں مصنوعی مہنگائی کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں مصنوعی مہنگائی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی ٰسندھ مراد علی شاہ نے مصنوعی مہنگائی کے حوالے سے چیف سیکریٹری کو ہدایات جاری کی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری سہیل راجپوت کو…
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ غیر جانبدارانہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد…
کراچی: ٹریفک جام میں لوٹ مار کرنیوالے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے قائد آباد میں نیشنل ہائی وے پر ٹریفک جام کے دوران شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق 7 جنوری کو نیشنل ہائی وے پر مین قائد آباد پل نزد مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب ٹریفک جام کے دوران مسلح…
اقوام متحدہ کے سربراہ کا پاکستان کی تعمیر نو کیلئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیوگوتیرس نے پاکستان کی تعمیر نو کے لیے بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کا مطالبہ کردیا۔انتونیو گوتیرس نے جنیوا کانفرنس میں کہا کہ پاکستان موسمیاتی تباہی اور عالمی مالیاتی نظام کے دیوالیہ پن کا ایک ساتھ شکار ہوا۔اُنہوں…