Moody's Nay Pakistan Ki Darja Bandi Mazeed Kum Kardi | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 اکتوبر…
https://www.youtube.com/watch?v=WSzX2meLDKA
ریکو ڈک کرپشن ریفرنس، ایہام عدالتی فیصلہ | Reco Dick Mansoba، Masla Kaha Hai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=U9RJXwIlB2M
نیوز وائز | پارلیمنٹ مائی واپسی یا پھر لانگ مارچ، پی ٹی آئی کے لیے 2 آپشنز ڈان نیوز | 06-اکتوبر-22
https://www.youtube.com/watch?v=eWTS8SLQi_s
پی سی بی کو شاہین آفریدی، فخر زمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ موصول
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ موصول ہوگئی۔ خیال رہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور جارح مزاج بلے باز فخر زمان لندن میں ری ہیب مکمل کر رہے ہیں، ان…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 58 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر…
نیب کا کابینہ اراکین کو بطور گواہ طلبی کا نوٹس ریاست کی توہین ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا کابینہ اراکین کو بطور گواہ طلبی کا نوٹس ریاست کی توہین ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ اپنے فیصلوں کے لیے کسی ادارے کو…
صدر کے خطاب کے دوران حکومتی ارکان کا شور اخلاقیات کی کمی کا ثبوت ہے، عمران اسماعیل
رہنما تحریک انصاف عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ صدر کے خطاب کے دوران حکومتی ارکان کا شور اخلاقیات کی کمی کا ثبوت ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے خطاب میں تاریخی حوالے دیے جو اہمیت کے حامل تھے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاہ تاریخ رکھنے…
کیا ڈالر کی قیمت بڑھنے پر ایکشن ہوگا؟ وزیر خزانہ سے سوال
ڈالر مہنگا بیچنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دینے سے گریز کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی حکمت عملی غیر ذمے دارانہ تھی، لیکن ان کے کام…
عراق میں کم عمر لڑکے کے اغواء کی منفرد واردات، 30 سالہ خاتون گرفتار
عراق میں پولیس نے شادی کے غرض سے اغواء کیے گئے ایک کم عمر لڑکے کو بازیاب کرکے اغواء کار خاتون کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراقی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 30 سالہ عراقی خاتون نے 17 سالہ لڑکے کو صرف شادی کے لیے اغواء…
شہباز گل کیس: ٹرائل کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کیس سے متعلق ٹرائل کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تحریک انصاف کے رہنما…
حکومت بڑا دل دکھائے، پی ٹی آئی کو دعوت دے، فہمیدہ مرزا
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت بڑا دل دکھائے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دعوت دے اور الیکشن کی ممکنہ تاریخ دے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا…
چینی نوجوانوں میں روبوٹ ڈاگ کے ساتھ چہل قدمی کا رجحان
چین میں نوجوانوں کی ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ اصل کتوں کے بجائے مستقبل کے روبوٹ کتوں کے ساتھ چہل قدمی کرتے نظر آرہے ہیں۔ امریکا کی بوسٹن ڈائنامک کمپنی کی متاثر کن تخلیق روبوٹک ڈاگ اب چین کے شاپنگ پلیٹ فارمز میں…
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، الیکشن کمیشن عمران خان کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتا…
وزیراعظم نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے
وزیراعظم شہباز شریف نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے۔رضا ربانی کھر کو تجارت، نوابزادہ افتخار بابر کو امور کشمیر و گلگت بلتستان کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔ میر ارشاد کو بین الصوبائی رابطہ، تسنیم قریشی کو صنعت و پیداوار کا قلمدان دیا…
تھائی لینڈ: بچوں کے دیکھ بھال مرکز میں فائرنگ، 38 افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے شمالی صوبے میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 23 بچے بھی شامل ہیں۔ بنکاک سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی بھی…
پاکستان کے تین ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھنے والے صدر کی گفتگو سننا اپنی توہین سمجھتا ہوں، قادر مندوخیل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ جس نے پاکستان کے تین ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھا میں ایسے صدر کی گفتگو سننا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قادر…
پشاور: متنی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
پشاور کے علاقے متنی میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر متنی میں آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران فائرنگ…
کراچی میں بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے ملیر ماڈل کالونی سے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے مبینہ اغوا کار کو گرفتار کرلیا۔ایس پی شاہ فیصل وجاہت حسین کا کہنا ہے کہ ملزم گھر کے باہر کھڑے 9 سال کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔وجاہت حسین…
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ بھی مریم کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے افراد مریم نواز کو لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچ گئے، مریم نواز پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے گیارہ بجے…
سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ورلڈ بینک
عالمی بینک کی رپورٹ میں سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر تک نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2022 جاری کر دی ہے جس کے مطابق سیلاب کے باعث مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا، شرح 4 فیصد تک بڑھ…