’قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے‘ نور مقدم کی والدہ کا سارہ انعام کے والدین کو پیغام
اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں 20 جولائی 2021 کو بے دردی سے ذبح کی گئی 27 سالہ نور مقدم کی والدہ نے حال ہی میں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ’قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے‘۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ…
فاسٹ بولر ایمل خان کا پسندیدہ بولر کون؟
پاکستان جونیئر لیگ کے پہلے ہی روز کئی نوجوان کرکٹرز نے توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ان میں ایک مردان واریئرز کے فاسٹ بولر ایمل خان بھی ہیں۔ایمل خان نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ان کا تعلق مہمند سے ہے وہاں کرکٹ کھیلنے کا آغاز کیا…
اسحاق ڈار نے سیاسی جماعتوں سے کیا وعدہ لیا؟
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب روپیہ اوپر اور ڈالر نیچے جا رہا ہے، پاکستانی عوام سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے، اپٹما کے ساتھ گزشتہ روز معاملات طے پا گئے ہیں، سیاسی جماعتیں وعدہ کریں کہ معیشت پر سیاست نہ کی…
نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی سیریز سے آوٹ
نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث سہ فریقی سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈیرل مچل کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے، وہ آج نیٹس پر بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔سہ فریقی سیریز میں…
امریکی ڈالر کا زوال آج بھی جاری
امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر اپنے عروج کے…
اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منصور | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 07 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zR9ysfKfdGU
عمران خان کے خلاف تعلیم کا آغاز | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aL5hwiW2i0I
عمران خان کی سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات شورو | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 07 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1WFjcF6nfSI
? لائیو | وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZaCfXI3XdIo
'فراڈیہ عمران دوبارہ مسلط ہوا تو ملک تبہ ہوگا' | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=0HiddUuWBTg
مریم کی زخمی لیگی خاتون کارکن سے ملاقات
لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ن لیگ کی زخمی ہونے والی خاتون نوادرخان سے مریم نواز نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون کارکن نوادرخان لودھی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کے دوران بھگدڑ کے باعث…
ڈونلڈ لو سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی، وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ میری امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ لو بھی…
پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دے دیا۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے میچ میں 78 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ…
سہ ملکی T20، رضوان نے کئی ریکارڈز بنا لیے
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے جس کے…
اسحاق ڈار کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سےزائد اثاثہ جات پر نیب ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت اسحاق ڈار اپنے وکیل قاضی مصباح…
سہ ملکی T20 سیریز: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس پچ پر 160 سے 170…
آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
آڈیو لیک معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں وفاقی وزراء، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے اور سیکریٹری کابینہ بھی شریک ہوں گے۔ کمیٹی سرکاری دفاتر پر سائبر حملے…
مریم نواز کی زخمی خاتون لیگی کارکن سے ملاقات
لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ن لیگ کی زخمی ہونے والی خاتون نوادرخان سے مریم نواز نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون کارکن نوادرخان لودھی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کے دوران بھگدڑ کے باعث…
آصف زرداری کی انتہائی خراب صحت کی خبریں جھوٹی ہیں، ڈاکٹر عاصم
ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی انتہائی خراب صحت کی خبریں جھوٹی ہیں۔سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آصف زرداری کی صحت اچھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں آصف زرداری اسپتال سے گھر…
سرخ لکیر پار کرنے پر قانون کا سامنا کرنا ہوگا، حکومت
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کی حدود پھلانگ کر اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سرخ لکیر پار کرنے پر قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ حکومتی…