عمران خان کی سالگرہ کے کیک کی قیمت کیا تھی ؟
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 70ویں سالگرہ سوشل میڈیا پر تاحال موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 5 اکتوبر کو اپنی 70ویں سالگرہ منائی، اس دوران اُن کے کیک کاٹنے اور کھانے کے انداز پر جہاں خوب تبصرے ہوئے وہیں اب سوشل…
کراچی: عمران خان کے فرنٹ مین طارق شفیع کے گھر کی تلاشی
بیرونِ ملک سے رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمے میں کراچی میں پی ٹی آئی کے عہدے دار طارق شفیع کے گھر پر چھاپہ مارنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کارروائی مکمل ہونے کے بعد واپس روانہ ہو گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے بیرونِ ملک سے غیر…
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما حامد زمان اور سیف اللہ نیازی گرفتار
فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ممبر حامد زمان اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے لاہور کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے حامد زمان کو لاہور…
سہہ ملکی T20، نسیم شاہ میدان میں اترے بغیر توجہ کا مرکز کیسے بنے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش کے خلاف میچ میں میدان میں نہیں اترے لیکن لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران نسیم شاہ کو کچھ کھاتا دیکھ کر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔نسیم…
ہارس ٹریڈنگ سے متعلق عمران خان کی مبینہ آڈیو پر فواد چوہدری کا ردِ عمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق مبینہ نئی آڈیو پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا…
مقصورات کن مقدس مقامات کو کہا جاتا تھا اور اب یہ مقام کہاں ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے اطراف مطاف کی جگہ چار مقامات ایسے تھے جنہیں مقصورات کہا جاتا ہے۔مقصورات ان چار تاریخی مقامات کو کہا جاتا ہے جہاں چار آئمہ روزانہ کی نماز کی امامت کیا کرتے تھے۔مسجد الحرام میں یہ مخصوص جگہ قدیم مطاف کی…
ویمنز ایشیا کپ T20، پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ
ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم اب تک ملائیشیا…
فواد چوہدری کے پختونوں سے متعلق بیان پر منظور کاکڑ کا سینیٹ سے واک آوٹ
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے پختونوں سے متعلق دیے گئے نازیبا بیان پر سینیٹر منظور کاکڑ احتجاجاً سینیٹ سے واک آوٹ کر گئے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران منظور کاکڑ کے ہمراہ پی ٹی آئی کے اکثر سینیٹرز اور اپوزیشن سینیٹرز…
اسد عمر کا سائفر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر نے سائفر کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی پریشانی واضح تھی، میاں صاحب آئی ایم…
سندھ پولیس کے ضلعی سربراہان کی بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے
سندھ پولیس کے بیشتر اضلاع کے انچارجز، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت درجن بھر افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن کے احکامات پر جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایس پی بشیر احمد بروہی…
عمران خان کا عتراف | 2 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mc_eteAM_3A
'پاکستان کی عوام کے ساتھ کسی کو کھلنے نہیں دیں گے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Cg5WsOPORcc
عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک | 12 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Po6Ps1D1rWI
PTI Arkaan Kay Istifay Ya Phir Ijtimai Khat؟ | Asal Haqeeqat Kya Hai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ed-R8uMkWxY
رواں سال اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلوں گا، لیونیل میسی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر…
شنیرا اکرم اپنے ہی کھانوں کی ریسیپیز پر ہنس پڑیں
سماجی کارکن، شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے گوروں کے کھانوں کا مذاق اُڑا دیا۔شنیرا اکرم کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ مجھے ’گورا‘ کوکنگ شو دیکھنا پسند ہے اور جب وہ کہتے ہیں ’اب مسالا ڈالنے کا وقت آگیا ہے‘، میں کالی مرچ اور…
ایاز امیر کی بہو کا قتل، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہ نواز کی والدہ، صحافی ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کر دی۔عدالت نے آج مدعی کے وکیل راؤ عبدالرحیم سے دلائل طلب کر رکھے…
آج کی جیت کے بعد بابر کل نیوزی لینڈ کیخلاف کیا کریں گے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش کو ہرانے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اچھا آغاز کیا، محمد…
ڈیل مکمل ہوگئی، انتخاب سے بھاگنا ممکن نہیں، شیخ رشید احمد
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر حالیہ سیاسی صورتحال پر پیغام جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے…
ایلون مسک کا کونسی نئی ایپ لانچ کرنے کا ارادہ ہے؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے کو پورا کرنے پر رضامندی کے بعد ایک نئی ایپ لانچ کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں…