جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں ملک ڈیفالٹ ہو سکتا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں بانڈ کلیئر ہونے کے باوجود ملک ڈیفالٹ ہو سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ اگر 567 ممبر اسمبلیوں سے…

جماعت اسلامی دین کی جدوجہد کے ساتھ اہل کراچی کے حقوق کی ترجمان ہے،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کا نظریہ آفاقی اورفکر بلند ہے،طلبہ تنظیمیں سیاست کی نرسری ہیں،یہیں لیڈر بنتے ہیں جو اپنے نظریے کو معاشرے میں عام کرتے ہیں،اسلام…

فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدفِ تنقید بنایا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدفِ تنقید بنایا ہے۔خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ افواجِ پاکستان نے اندرونی خلفشار پر…

کوئٹہ: CTD سے مقابلے میں 1 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا ہے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ہونے والے مقابلے میں 1 دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں…

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے پر آج اجلاس ہو گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلی…

1 سال سے لاپتہ شہری خود عدالت میں پیش

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران 1 سال سے لاپتہ شہری زید شاہ خود سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گیا۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق دوسرا شہری شیخ بلال ظفر پولیس کو مقدمے میں مطلوب تھا، جو گرفتاری کے بعد اس وقت سینٹرل جیل…

کوئٹہ، تھانے میں ملزمان سے غیرانسانی سلوک

کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں گرفتار ملزمان سے غیرانسانی سلوک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق تھانے کے عملے نے دو قیدیوں کی قمیضیں اتار کر ہتھکڑیاں لگائیں اور لاک اپ میں بند کردیا۔پولیس کی جانب سے قیدیوں کو بیت الخلاء تک جانے کی…

فیصل آباد، 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی کو اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔واقعے کے خلاف ورثاء اور اہل محلہ نے بائی پاس چوک پر لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا اور کئی گھنٹے تک روڈ بلاک کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس مقدمے میں…

ابھی اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا، یار محمد رند

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین میں ہمارا ہم خیال…

تحریک عدم اعتماد، حمزہ شہباز نے آج پارٹی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلالیا

پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں طلب…

فلو کی 20 اقسام کیخلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین تیار

امریکی سائنسدانوں نے فلو کی 20 اقسام کے خلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین بنالی، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی فلو ویکسین مستقبل میں آنے والی وباء کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق نئی فلو ویکسین میں کورونا ویکسین میں استعمال کی جانے…