کسی بھی اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن کروانے کا خرچہ کتنا ہے؟
پاکستان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسمبلی کے تحلیل ہونے پر صرف متعلقہ اسمبلی کے الیکشن ہوں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، ادارہ کسی بھی اسمبلی کی نشست خالی ہونے کی صورت میں 60 روز میں الیکشن کروانے کا پابند ہے۔اُنہوں نے بتایا…
صحت کارڈ کی سہولت صرف مستحقین کیلئے رکھنا چاہتے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کے نام پر پاکستان جیسے غریب ملک میں 200 ارب روپے بلا تفریق امیر و غریب اس منصوبے پر خرچ کرنا سابقہ حکومت کا غیر دانشمندانہ فیصلہ تھا، یہی وجہ ہے کہ ہم صحت انصاف کارڈ کی…
شیخ رشید کی شیئر کی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، ان کی شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کُھل گیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز شیخ رشید کی جانب سے ہیوی ٹریفک کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں ابرارالحق کا پارٹی نغمہ ’اب جاگ اُٹھا ہے یہ دیس…
کے الیکٹرک کے لائسنس رینیول میں سب سے بڑی رکاوٹ میں ہوں گا، کامران ٹیسوری
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کے لائسنس رینیول میں سب سے بڑی رکاوٹ میں ہونگا، میری اولین ترجیح بزنس کیمونٹی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر احساس محرومی…
اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے 13 جماعتوں کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے 13 جماعتوں کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہی لوگ کہتے تھے الیکشن کرانا ہے تو کے پی اور پنجاب اسمبلیاں توڑ دیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض…
ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا، حارث رؤف
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ڈیبیو ہوا تو بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔حارث رؤف نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔اُنہوں نے کہا کہ وائٹ بال اور…
آرمی چیف کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدرِ پاکستان عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی دفاعی شعبے میں خدمات کو سراہا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل…
آصف زرداری سے MQM وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی
سابق صدر آصف علی زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹ میں ممکنہ عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی اور تحریک کی ٹائمنگ پر بھی تبادلہ خیال…
مسلم لیگ ن کی رحمان خرم دستگیر نہیں عام انتخاب کی تاریخ بتا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l4cQkJ2cu_k
شیخ رشید کا بارہ دعوہ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TpnpsLTXVw8
آرمی چیف کی صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الوداعی ملت | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Jb0Uf8X07VU
?لائیو: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا تقریب سے خطاب | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ezHb9EFhRv4
عمران خان کا ایک اور بڑا فیصلہ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6DAHQCeJFGA
ایم کیو ایم کی یقین دہانی | 2 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 28 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=0lc8BXs64M0
کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان نے 3 گولڈ میڈل جیت لیے
ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین گولڈ میڈل جیت لیے جبکہ ویمن ایتھلیٹ آرزو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔کولمبو میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ارشاد علی نے پہلے انڈر 21 کیٹیگری میں اور…
روس سے سستے خام تیل کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد ماسکو روانہ
روس سے سستا خام تیل خریدنے کے حوالے سے پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہو گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وفد میں سیکریٹری پیٹرولیم محمد محمود اور دیگر…
عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں: عطاء تارڑ
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں۔گوجرانوالہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے یہ بات میڈیا سے گفتگو کے…
راشد لطیف سرفراز اور رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں سابق کپتان راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے۔راشد لطیف پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی دعوت پر ٹریننگ سیشن میں آئے ہیں۔سابق کپتان راشد لطیف انگلینڈ سے سیریز سے قبل سرفراز احمد اور محمد…
مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت میں بتدریج بہتری
لاہور کے اسپتال میں داخل معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔مستنصر حسین تارڑ گزشتہ 3 روز سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ہیں۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے معالج ڈاکٹر…
ناک میں اسپرے سے کورونا وائرس کا علاج
ناک میں اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا۔لاہور میں واقع یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز برطانوی اداروں کے اشتراک سے اس کا کلینکل ٹرائل کرے گی۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کے مطابق ٹرائل کے آغاز کے لیے برطانوی…