جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارشد شریف سے متعلق رپورٹ میں حساس معلومات بھی ہیں، ایف آئی اے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ایف آئی اے حکام نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم کینیا سے واپس آگئی ہے، رپورٹ تیار کر رہے ہیں، اس میں حساس معلومات بھی ہے، جبکہ شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری…

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 1750 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے…

ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق متحدہ شہری سندھ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، جو بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہی ہے۔انہوں نے مزید…

پاکستانی بولرز کو کھیلنا مشکل ہے، اولی پوپ

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بیٹر اولی پوپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کو کھیلنا مشکل ہے۔اولی پوپ نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس کافی اچھے فاسٹ بولرز ہیں اور پاکستانی اسپنرز کو کھیلنا بھی مشکل ہے۔اُنہوں نے کہا کہ…

7 پراپرٹیز کیلئے قانونی جنگ، بانیٔ متحدہ لندن ہائیکورٹ پہنچ گئے

ایم کیوایم کے لندن اور پاکستان گروپ میں مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی جنگ جاری ہے۔مقدمے کی سماعت کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کے سلسلے میں بانیٔ متحدہ معاونین کے ہمراہ لندن ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عدالتی جنگ میں ایم کیو ایم پاکستان کے…

دہلی: شوہر کا قتل، لاش کے 22 ٹکڑے کرنے والی خاتون اور بیٹا گرفتار

بھارت میں لاش کے ٹکڑے  کرکے قتل کرنے کا ایک اور کیس سامنے آگیاجس میں بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنے بیٹے کی…

انگلش کپتان کا میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کی اپنی میچ فیس پاکستان کے…

ویب سے متنازع مواد ہٹانے کیلئے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کی مہلت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ویب سے متنازع مذہبی مواد ہٹانے کے لیے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کا وقت دے دیا۔عمران احمد شاہ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس منعقد ہوا۔کمیٹی ارکان نے سوال…

کراچی والوں نے ’کوئیک اسٹائل‘ کے دل جیت لئے

کراچی والوں نے ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ کے دل جیت لیے۔ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ نے جہاں کراچی میں منعقدہ کانسرٹ میں پرفارم کر کے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا، وہیں کراچی والوں نے بھی چند گھنٹوں کے نوٹس پر …

پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہوگی، انگلش کوچ برینڈن میک کولم

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس…

کراچی: لیاری میں گیس کے پائپ چوری، چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

لوڈ شیڈنگ کا عذاب اپنی جگہ ہے، کراچی کے علاقے لیاری کے ایک پورے محلے کے سوئی گیس کے پائپ چوری ہو گئے۔لیاری کے علاقے ریکسر لائن، جمن شاہ پلاٹ اور اطراف کے 25 گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق سوئی گیس سپلائی کی لائنیں…