جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شام میں آپریشن شروع کرنے کیلئے صدر کے حکم کا انتظار ہے، ترک عہدیدار

سینئر ترک حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام میں آپریشن شروع کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، صرف صدر کے حکم کا انتظار ہے۔ترک حکام کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی فوج کو شام میں زمینی کارروائی کے لیے صرف چند دن درکار ہیں، پیر کو ہونے والے کابینہ…

سینیٹ میں اعظم سواتی کی حالیہ گرفتاری پر معاملہ ڈراپ کر دیا گیا

سینیٹ کی  قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کا معاملہ ڈراپ کردیا۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین محسن عزیز کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اعظم سواتی کی حالیہ گرفتاری پر معاملہ ڈراپ کر دیا گیا۔محسن…

امریکا: دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں پھٹ پڑا

دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں اتوار کی رات کو پھٹ پڑا، یہ آتش فشاں امریکی ریاست ہوائی کے ماؤنا لووا پہاڑوں میں ہے۔امریکی جیولوجیکل سروس کے مطابق لاوے کا آتشگیر مادہ پہاڑی علاقے میں ہی ہے اور نشیب میں موجود آبادیوں کے لیے خطرہ نہیں۔لیکن…

وزارت اور ایم پی اے کی سیٹ سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد ورک نے کہا کہ جس روز استعفیٰ دینےکی باری آئی مجھےصف اول میں کھڑا پائیں گے، اپنی وزارت اور  ایم پی…

اسحاق ڈار کی چینی کے اسٹریٹیجک ذخائر برقرار رکھنے کی ہدایت

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں چینی کے اسٹریٹیجک ذخائر کو برقرار رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیر خزانہ کی زیر صدارت ملک میں چینی کی صورتحال کے جائزے کیلئے  اجلاس ہوا، جس میں چینی کے دستیاب اسٹاک کی صورتحال اور مستقبل میں طلب کا جائزہ لیا…

عبدالغفور حیدری کا اسمبلیاں تحلیل کے عمران خان کے بیان پر ردعمل

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار سے محرومی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ایک بیان میں جے یو آئی رہنما عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان پر ردعمل دیا…

حکومت کی مذمت کرنے پر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی بھانجی گرفتار

ایرانی حکومت کی مذمت کرنے پر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی بھانجی کو گرفتار کرلیا گیا۔خامنہ ای کی بھانجی نے ایک ویڈیو میں حکومت کو ’قاتلوں اور بچوں کو مارنے والی‘ قرار دیا تھا، فریدہ مرادخانی اس سے قبل بھی حکومت کی مخالفت پر جیل…

پی ٹی آئی اجلاس: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کیلئے آئینی مرحلے پر بریفنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کیلئے آئینی مرحلے پر بریفنگ دی گئی۔ مشاورتی اجلاس میں پنجاب، کے پی اور سندھ کے رہنماؤں سمیت اسد عمر، شاہ محمود قریشی، فواد…