جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین میں امریکا کی بڑھتی ہوئی مداخلت تنازع کو بڑھا دے گی، روس

یوکرین کو مسلسل فوجی امداد فراہم کرنے پر روس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں امریکا کی گہری ہوتی مداخلت خطرات بڑھا دے گی۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا کا یوکرین میں بڑھتا عمل دخل تنازع کو بڑھا دے گا۔ ماسکو سے روسی…

سردار حسین بابک کو دہشتگردوں نے دھمکیاں دی ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی رہنما سردار حسین بابک کو دہشتگردوں نے دھمکیاں دی ہیں۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا کہ دھمکیوں کا مقصد امن کی آوازوں کو دبانا…

فیفا ورلڈکپ میں ایک گروپ کے تمام آخری میچز بیک وقت کروانے کی وجہ کیا ہے؟

فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران گروپ اسٹیج پر ہی اب ہر گروپ کے تمام میچز ایک ہی وقت پر کھیلے جارہے ہیں۔ اب تک تمام میچز سے محظوظ ہونے والے شائقین ایک وقت میں ایک ہی میچ کو اسٹیڈیم میں جا کر دیکھ سکیں گے کیونکہ دوسرا میچ عین اسی وقت دوسرے…

جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں، سعودی سفیر

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نے پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ نامنظور کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔  اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر قانون کی ذمہ داریاں پھر سے سنبھالیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون کے منصب پر ذمہ داریاں جاری رکھیں۔ وزیراعظم کا…

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سب میرین کیبل پر مصر کے قریب ایک سے زائد کٹ لگے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس…

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمانڈ 17 ویں سربراہ کی حیثیت سے سنبھال لیں

راولپنڈی: جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سربراہ کی…

انگلینڈ اور ویلز میں عیسائی آبادی اقلیت میں تبدیل، نئی مردم شماری کے نتائج

انگلینڈ اور ویلز میں مارچ 2021 کی مردم شماری کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلی بار آدھی سے بھی کم تعداد نے خود کو عیسائی بتایا۔ مردم شماری نتائج کے مطابق مردم شماری میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا…

فیفا ورلڈکپ میں ایک ہی وقت پر میچز کروانے کی وجہ کیا ہے؟

فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران گروپ اسٹیج پر ہی اب ہر گروپ کے تمام میچز ایک ہی وقت پر کھیلے جارہے ہیں۔ اب تک تمام میچز سے محظوظ ہونے والے شائقین ایک وقت میں ایک ہی میچ کو اسٹیڈیم میں جا کر دیکھ سکیں گے کیونکہ دوسرا میچ عین اسی وقت دوسرے…

فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے 1 گھنٹہ طویل ملاقات، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے امریکی سفارت خانے میں ایک گھنٹے تک ون آن ون ملاقات کی۔ذرائع کے…