جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی 55 سال اور 3 نسلوں کی داستان ہے: شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 55 سال اور 3 نسلوں کی داستان ہے، کوئی چند سالوں کی بات نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یومِ تاسیسں کے موقع پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا…

مثالی شوہر کیسا ہو؟ خلیل الرحمٰن قمر نے بتا دیا

پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے لڑکیوں کو جیون ساتھی کے چناؤ کے حوالے سے اہم مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے ایک سوال کے جواب میں بتا دیا کہ لڑکیاں اپنا جیون ساتھی کیسے تلاش کریں۔ڈرامہ نگار…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف PTI کی روزانہ سماعت کی استدعا

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر جلد اور روزانہ سماعت  کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس کی سماعت کے لیے 22…

میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی: نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگریزی میں سوال پوچھنے والے صحافی کو دلچسپ جواب دے دیا۔گزشتہ روز نسیم شاہ کی جانب سے راولپنڈی میں کی گئی پریس کانفرنس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

ایک ہفتے میں 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ہو جائے گا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا ہےکہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگاہوا ہے۔شیخ رشید نے لکھا…

کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کر دی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 14 پیسے سستی کر دی۔نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کے صارفین کے…

80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع میسر نہیں ہیں۔اعلیٰ تعلیم پر انٹرنیشنل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ  حکومت نے سینٹر آف ایکسیلینس قائم کیا…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی ملتوی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی ملتوی کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت کی ناسازی کے باعث تقریب ملتوی ہوئی جو اب کل ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل کی جائے گی۔ذرائع کا…

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سے 1 دن قبل انگلش کپتان کی طبیعت ناساز

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت خراب ہو گئی۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہے، ان سمیت دیگر کھلاڑی اور آفیشلز پنڈی اسٹیڈیم نہیں…

بچی کو کاکا منے نے زیادتی کے بعد قتل نہیں کیا تو وہ کیوں بھاگا؟ والد کا سوال

کراچی میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کے والد مقبول احمد نے کہا ہے کہ پولیس کو ایک شخص کاکا منے پر شک ہے جو واردات کے بعد سے مفرور ہے، اگر کاکا منے نے کچھ نہیں کیا تو وہ کیوں بھاگا ہوا ہے۔کراچی میں مقتول بچی کے والد نے ’جیو نیوز‘ سے…

خبردار! ویپ یا ای سگریٹ آپ کی مسکراہٹ چھین سکتی ہے

ویپ یا ای سگریٹ کی عادت کے جہاں دیگر کئی نقصانات ہیں، وہیں یہ عادت آپ کے دانتوں کو نقصان پہنچا کر آپ کی مسکراہٹ بھی چھین سکتی ہے۔امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویپ یا ای…

وزارت منصوبہ بندی کی بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی

وزارت منصوبہ بندی نے سپریم کورٹ کو بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرا دی۔سپریم کورٹ میں موٹر وے بھونگ انٹر چینج تعمیر کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ…

3 بڑے ایئر پورٹس پر قطار بندی کیلئے ’زگ زیگ‘ یا ’اسنیک لینز‘ متعارف

کراچی سمیت ملک کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر بہتر قطار بندی یقینی بنانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ترجمان کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور ایئر پورٹس پر ’زگ زیگ‘ یا ’اسنیک لینز‘ متعارف کرا دی گئی ہیں۔ترجمان سی اے…

چین میں کورونا پابندیاں، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

چین میں عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر گوانگزو میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو حراست میں…

پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ مؤخر کرنے پر غور

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور دیگر افراد کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ…

وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے: جو روٹ

انگلش کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، آج بہتر ہوں، امید ہے وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جو روٹ نے کہا کہ کورونا یا فوڈ پوائزنگ والی خبر کی…