امریکی سازش کے بیانے پر یو ٹرن، فیصل واوڈا کی سوالات کی بوچھاڑ
امریکی سازش کے بیانیے پر تحریک انصاف کے یو ٹرن پر فیصل واوڈا نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے استفسار کیا کہ کیا یہ وہی امریکی ڈونلڈ لو ہے، جس نے سازش سے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی؟ کیا اب یہ ڈونلڈ لو ٹھیک ہو گیا…
میگھن مارکل کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سابق سربراہ انسداد دہشتگردی
برطانیہ کے سینئر پولیس افسر نیل باسو نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی خاندان کے ساتھ رہائش کے دوران میگھن مارکل کو قتل سمیت سنگین دھمکیوں کا سامنا رہا۔نیل باسو نے کہا کہ انسداد دہشتگردی سربراہ کی حیثیت سے مجھے انتہاپسندوں کی طرف سے میگھن مارکل…
کالعدم ٹی ٹی پی کا سیزفائر خاتمے کا اعلان افسوسناک ہے، بیرسٹر محمد علی سیف
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سیزفائر خاتمے کے اعلان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کا سیزفائر…
شادی کی چَھٹی سالگرہ، ہیزل کا یوراج کیلئے محبت بھرا پیغام
سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ اور ان کی اہلیہ ہیزل کیچ نے آج شادی کی چَھٹی سالگرہ منائی۔ہیزل نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت نظم شیئر کی اور یوراج کو ’میری زندگی کا پیار‘ کہہ کر مخاطب کیا۔ہیزل نے یوراج کے ساتھ لی گئی تصاویر کا ایک…
تنخواہوں میں تاخیر پر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا یوم سیاہ منانے کا اعلان
سندھ حکومت کی جانب سے جامعات کو گرانٹ نہ ملنے کے باعث تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے، احتجاجاً جمعرات یکم دسمبر اور جمعہ 2 دسمبر کو جامعہ کراچی کے اساتذہ نے تدریسی امور کے بائیکاٹ اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا…
'عمران خان کی نہیں، بے نظیر کی حکم سے سجی کہو گی' | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=J_uCw_9yQko
سائربین: کیا پاک فوج سیاست سے دور رہے گی؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=lsHY-bW1xo8
قائداعظم کے فرمان کا حوالہ، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر کڑی تنقید
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی سیاست بچانے کےلیے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا فرمان استعمال کیا۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کو مبارک باد دینے سے…
سندھی کی تدریس پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، رافعہ ملاح
پاکستان اکیڈمک کنسورشیم کے زیر اہتمام ڈائریکٹریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کے اشتراک سے بین المدارس سندھی تقریری مقابلے اور ثقافتی دن کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے میں کراچی کے 20 سے زائد اسکولوں کے طلباء و…
ذلفی بخاری کا امریکی سازش کے بیانیے پر یو ٹرن
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما ذلفی بخاری نے امریکی سازش کے بیانے پر یو ٹرن لے لیا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پورے امریکا یا امریکی حکومت سے اختلاف نہیں، ایک شخص سے ناراضی ہے، جس نے دھمکیاں دیں، غیر ذمہ دارانہ…
کراچی: ماہی گیروں نے 10 فٹ لمبی گھوڑا مچھلی پکڑ کر چھوڑ دی
کراچی میں ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے ’گھوڑا‘ مچھلی پکڑلی، کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے مطابق مچھلی کی لمبائی 10 فٹ کے قریب ہے۔میڈیا سینٹر نے بتایا کہ ماہی گیروں نے نایاب گھوڑا مچھلی کو سمندر میں چھوڑ دیا، ابراہیم حیدری کے ماہی…
کراچی کیلئے اپنا میئر منتخب کرانا ہمارا حق ہے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے اپنا میئر منتخب کرانا اور شہر کے مسائل حل کرنا ہمارا حق ہے۔نشتر پارک میں پی پی کے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آج کراچی کی پیپلز…
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کو چیلنجنگ قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف چیلنجنگ ٹیسٹ سیریز ہوگی۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق انگلش کپتان نے ٹیم کے کھلاڑیوں کی صحت،…
فواد چوہدری نہ بارہ دعویٰ کر دیا | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iRwLMxqOUYA
فوری انداز: ہم ہندوستانی اور پاکستانی موسیقی کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ اس میں دھڑکن ہے – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=rM7Yn8o7FKk
ملک میں سودی نظام کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں سودی نظام کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔کراچی میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ سیمینار کی قراردادیں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ شیئر کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ اسلامی بینکنگ…
اسلام آباد ہائیکورٹ :نور مقدم قتل کیس، سزا کیخلاف اپیل پر سماعت
نور مقدم قتل کیس کے مجرموں کی سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔نور مقدم کے والد شوکت مقدم کی مجرموں کی سزاؤں میں اضافے اور بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے…
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023ء کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان کردیا۔چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی تاریخ کے حوالے سے فیصلہ ہوگیا۔دوران اجلاس چیف…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چارج سنبھالنے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مبارکباد دی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے آرمی چیف سے…
روس سے تیل کی خریداری، پاکستان کو امریکا کا گرین سگنل مل گیا
امریکا نے پاکستان کو روس سے تیل برآمد کرنے کےلیے گرین سگنل دے دیا۔امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات سمجھ سکتے ہیں، دیگر…